• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,331
پوائنٹ
180
اگر میں کوئی غلطی کروں تو طفل مکتب سمجھ کر اعراض فرمائیے گا
اگرشیخ مدرسہ سمجھ کر ہم معاف کردیاکریں توآپ کو کوئی اعتراض تونہیں ہوگا۔(ابتسامہ)
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,381
پوائنٹ
995
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ایک طالب علم ہوں اور سیکھنے کی نیت سے علماء کی محفل میں آیا ہوں اگر میں کوئی غلطی کروں تو طفل مکتب سمجھ کر اعراض فرمائیے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلا وسہلا ومرحبا
 

محمد ارسلان

خاص رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
17,859
ری ایکشن اسکور
41,096
پوائنٹ
1,155
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں ایک طالب علم ہوں اور سیکھنے کی نیت سے علماء کی محفل میں آیا ہوں اگر میں کوئی غلطی کروں تو طفل مکتب سمجھ کر اعراض فرمائیے گا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
اعراض سے بہتر نہیں ہے کہ آپ کی غلطیوں کی اصلاح بھی فرما دی جائے۔۔۔۔ ابتسامہ
 
شمولیت
اگست 07، 2013
پیغامات
38
ری ایکشن اسکور
76
پوائنٹ
23
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بھائی آپ کو محدث فورم پر خوش آمدید
اعراض سے بہتر نہیں ہے کہ آپ کی غلطیوں کی اصلاح بھی فرما دی جائے۔۔۔۔ ابتسامہ
نیکی اور پوچھ پوچھ :)
 
Top