• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

محمد فیض الابرار

سینئر رکن
شمولیت
جنوری 25، 2012
پیغامات
3,039
ری ایکشن اسکور
1,234
پوائنٹ
402
پچھلے ایک سال سے بائیں گردے میں پتھریوں کی تکلیف میں تھا مختلف ادویات استعمال کرتا رہا لیکن
قدر اللہ ما شاء کے مصداق
17 جولائی کو کراچی کے مقامی پرائیویٹ ہسپتال میمن میڈیکل انسٹیٹیوٹ میں سرجری ہے پی سی این ایل
دعاوں میں یاد رکھیے گا کہ
اللہ تعالی میرے لیے شفائے کاملہ و عاجلہ مقدر کرے اور اس تکلیف کو میرے لیے اجر کا باعث بنائے آمین
 

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائے! اور علاج کے مراحل آسان فرمائے!
 
Last edited:

محمد شاہد

سینئر رکن
شمولیت
اگست 18، 2011
پیغامات
2,510
ری ایکشن اسکور
6,023
پوائنٹ
447
ﺍﻟﺴﻼﻡ ﻋﻠﯿﮑﻢ ﻭﺭﺣﻤۃ ﺍﻟﻠﮧ ﻭﺑﺮﮐﺎﺗﮧ !
ﺍﻟﻠﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﺷﻔﺎﺋﮯ ﮐﺎﻣﻠﮧ ﻋﻄﺎ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ ! ﺍﻭﺭ ﻋﻼﺝ ﮐﮯ ﻣﺮﺍﺣﻞ ﺁﺳﺎﻥ ﻓﺮﻣﺎﺋﮯ
آمین
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اللہ سبحان و تعالیٰ آپ کے شفائے کاملہ عطا فرمائے!
 
شمولیت
ستمبر 21، 2015
پیغامات
2,697
ری ایکشن اسکور
762
پوائنٹ
290
اللہ تعالی سے دعاء کرتا هوں کہ الہ العالمین اپنے کرم خاص سے آپکو شفاء کاملہ عطاء فرمائے ، هر مصیبت اور آزمائش میں آپککے قدموں کو هر لغزش سے محفوظ رکهے ۔ جملہ مشکلات کا خاتمہ فرمائے اور آپ کے تمام دینی کاموں میں رهنمائی فرمائے ۔ آپ کی تمام دینی خدمات کو بحسن و خوبی تکملت تک پہونچائے ، آمین
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ !

اللہ سبحان و تعالی ہمارے بھائی محمد فیض الابرار بھائی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین۔

والسلام
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,590
پوائنٹ
791
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
لا بَأْسَ طَهُورٌ إنْ شَاءَ اللهُ
اللہ تعالی آپ کو شفائے کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ،
اور علاج کے مراحل آسان فرمائے ،

أسأل الله العظيم رب العرش العظيم أن يشفيك شفاءً تاماً ظاهراً وباطناً
 

T.K.H

مشہور رکن
شمولیت
مارچ 05، 2013
پیغامات
1,123
ری ایکشن اسکور
330
پوائنٹ
156
وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاتہ !
اللہ تعالٰی محترم کو شفاءِکاملہ عاجلہ عطاء فرمائے، آمین یا رب العالمین !
 
Top