• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمہ اللہ و برکاتہ

ساجد

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
6,602
ری ایکشن اسکور
9,378
پوائنٹ
635
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اہلاً و سہلاً و مرحبا
محدث فورم پر آپ کی تشریف آوری کا شکریہ :
آپ کی علمی پوسٹوں سے ان شاء اللہ مستفید ہوں گے۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,748
ری ایکشن اسکور
26,379
پوائنٹ
995
نام : بابر تنویر عمر 52 سال
قومیت : باکستانی
حال مقیم : الریاض، سعودی عرب۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بابر تنویرصاحب ہم آپ کو فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔آپ کے بارہ میں جان کر اچھا لگا۔امید ہے کہ اب آپ اپنے قیمتی اوقات میں سے کچھ لمحے فورم پرہمارے ساتھ بھی گزاریں گے ان شاءاللہ۔
 

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
بارک اللہ فیکم اللہ تعالی محدث فورم کا فیض عام فرمائے اور اس میں محنت کرنے والے احباب کو جزائے خیر عطا فرمائے آمین
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
بابر تنویر بھائی ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہیرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
 

بابر تنویر

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 02، 2011
پیغامات
227
ری ایکشن اسکور
692
پوائنٹ
104
و علیکم السلام و رحمۃ اللہ وبرکاۃ
بابر تنویر بھائی ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہیرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں۔
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے آپ تمام مخلص دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔
محمد زاہد بن فیض بھائ سے تو دوسرے فورمز پر ملاقات ہوتی ہی رہتی ہے۔
 

ندیم محمدی

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 29، 2011
پیغامات
347
ری ایکشن اسکور
1,279
پوائنٹ
140
آپ تمام دوستوں کا بہت بہت شکریہ۔ امید ہے آپ تمام مخلص دوستوں کے ساتھ اچھا وقت گذرے گا۔
محمد زاہد بن فیض بھائ سے تو دوسرے فورمز پر ملاقات ہوتی ہی رہتی ہے۔
ضرور جناب انشاءاللہ یہ سیکھنے سکھانے کا عمل جاری رہے گا۔کچھ ہم آپ سے اور کچھ آپ ہم سب بھائیوں سے معلومات شیئر کر سکیں گے۔
 
Top