• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم و رحمۃاللہ وبرکاتہ

زینب

مبتدی
شمولیت
اپریل 19، 2012
پیغامات
29
ری ایکشن اسکور
170
پوائنٹ
24
محدث فورم پر صفیہ امیرجان کی آمد اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے مس صفیہ ہمارے استاذہ ہے وہ ماشاء اللہ مصنفہ بھی ہے اور شاعرہ بھی ہے ابھی ابھی ان کی ایک کتاب شایع ہویی ہے جن کا نام ہے کامیابی آپ کی ہاتھ میں ماشاء اللہ ایک بھترین کتاب ہے ایک مھینے کی کی قلیل مدت میں پھلا ایڈیشن ختم ہونے کو ہے انشاء اللہ محدث فورم پر ہم سب ان کی علم اور اشعار سے مستفید ھونگے موصوفہ کو اللہ تعالی ہرسال عمرہ سے نوازتی ہے کبھی سعودی عرب کبھی دبی اور کبھی اسلام آباد میں ہوتی ہے علم اور کتابیں اور وہ یہ تینوں ہمیشہ ساتھ ہوتی ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی نے ان کو بھت زیادہ صلاحیتوں سے نوازاہے
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
طالب علم بھائی ہم آپ کو اس فارم پر دل کی اتھاہ گہرایئوں سے خوش آمدید کہتے ہیں.
جہاں تک میرا اندازہ ہے آپ کا تعلق اہل تشیع سے ہے.لیکن کوئی بات نہیں آپ بھی ہمارے کلمہ گو بھائی ہیں.
الحمد للہ محدث فارم سب کلمہ گو بھایئوں کیلئے کشادہ دل و دماغ رکھتا ہے.کیونکہ یہ خالص ٖقرآن و سنت کا فارم ہے.الحمد للہ
بھائی آپ کی طرف سے اچھی اچھی شیئرنگ کا انتظار ر رہے گا.صرف چھوٹی سی گزارش ہوگی کہ الحمد للہ دنیا کا یہ واحد اُردو اسلامی فارم ہے جہان بحث و مباحثہ کی کھلی اجازت ہے لیکن ایک بات ضرور یاد رکھیے گا. گالی گلوچ فضول بحث مباحثہ کی اجازت نہیں ہوگی.
اھلا و سھلا مرحبا
 

محمد زاہد بن فیض

سینئر رکن
شمولیت
جون 01، 2011
پیغامات
1,957
ری ایکشن اسکور
5,787
پوائنٹ
354
محدث فورم پر صفیہ امیرجان کی آمد اللہ تعالی کی ایک نعمت ہے مس صفیہ ہمارے استاذہ ہے وہ ماشاء اللہ مصنفہ بھی ہے اور شاعرہ بھی ہے ابھی ابھی ان کی ایک کتاب شایع ہویی ہے جن کا نام ہے کامیابی آپ کی ہاتھ میں ماشاء اللہ ایک بھترین کتاب ہے ایک مھینے کی کی قلیل مدت میں پھلا ایڈیشن ختم ہونے کو ہے انشاء اللہ محدث فورم پر ہم سب ان کی علم اور اشعار سے مستفید ھونگے موصوفہ کو اللہ تعالی ہرسال عمرہ سے نوازتی ہے کبھی سعودی عرب کبھی دبی اور کبھی اسلام آباد میں ہوتی ہے علم اور کتابیں اور وہ یہ تینوں ہمیشہ ساتھ ہوتی ہے ماشاء اللہ ماشاء اللہ اللہ تعالی نے ان کو بھت زیادہ صلاحیتوں سے نوازاہے
زینب بہن آپ کی باتیں سمجھ نہیں آیئں اور نہ ہی یہ پتہ چل سکا کہ آپ کس سے مخاطب ہیں.؟؟؟؟؟؟؟پلیز اپنا تعارف ضرور کروایئں.شکریہ
 
Top