بہت معذرت کے ساتھ بہن۔۔مجھے یہ ماننے میں کوئی عار نہیں کہ میں تعارف کے معاملے میں خاصی حد تک نا آموز ہوں۔۔اسی لیے یہی مختصر تعارف کرواتے ہوئے مکمل مکمل سا محسوس ہوتا ہےـ : )خالی نام تو تعارف نہیں ہوتا بہنا اپنے متعلق ہمیں مزید معلومات سے روشناس کروائیں ۔
اللہ آپ کو خوش رکھے