• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
وعلیکم السلام ،
محدث فورم پر خوش آمدید بھائی۔اللہ تعالی آپ کو قرآن و سنت پر عمل پیرا ہونے کی توفیق دے۔آمین
ان شاء اللہ آپ کے علم میں اضافہ ہو گا یہاں۔

ان شاء اللہ العزیز

آمین یارب العالمین
 

محمد آصف مغل

سینئر رکن
شمولیت
اپریل 29، 2013
پیغامات
2,677
ری ایکشن اسکور
4,006
پوائنٹ
436
میرے خیال میں اس پورا اترنا کافی مشکل کام ہے، کوشش کرونگا۔

آپ کوشش کریں اللہ تعالی اپنے دین پر قائم ہونے کے لئے نصرت فرمائے گا۔
 

ریحان احمد

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 13، 2011
پیغامات
266
ری ایکشن اسکور
708
پوائنٹ
120
السلام علیکم سیماب بھائی۔ آپ کو خوش آمدید۔۔
گرچہ کسی کی دل شکنی کا رتکاب عموما اختیاری نہیں ہوتا اور اس سے بچنا آسان بھی نہیں کیونکہ کس کی دل شکنی کس بات سے ہوتی ہے اس کا آپ کو نہیں پتا ہوتا۔ لیکن معاملہ جہاں دین کا ہو اور آپ کے پاس مضبوط دلائل موجود ہوں اور ان دلائل کو سننے سے اگر کسی کی دل شکنی ہو بھی جائے تو اس کی پرواہ نہیں کرنی چاہئے۔

اللہ ہم سب کو دین کی صحیح سمجھ عطا فرمائے۔ آمین
 

ساجد تاج

فعال رکن
شمولیت
مارچ 09، 2011
پیغامات
7,174
ری ایکشن اسکور
4,517
پوائنٹ
604
خوش آمدید بھائی
آپ صبر کا دامن ہاتھ سے مت چھوڑنا اور اپنی زندگی کو قرآن و حدیث سے چلانے کی کوشش کریں ، ان شاءاللہ تعالی آپ کی ساری اُلجھنیں دور ہو جائیں گی ۔

بجا فرمایا آپ نے کہ کس کی کس بات سے دل شکنی ہو جائے کیا پتہ ، مگر انسا سچے دل سے کوشش کریں کریں تو کبھی کسی کی دل شکنی نہ ہو گی ، اور ویسے بھی یہاں آپ کو دل والے ملیں گے دل جلے نہیں۔ ہر چیز پر عمل پیرا ہونا یقینا بہت مشکل کام ہے مگر ناممکن تو نہیں ۔

آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا میں اُس شخص کو جنت میں گھر دینے کا ضامن ہوں جو خالص اللہ تعالی کی رضا کے لیے ملتے اور بچھڑتے ہیں ،

ایک اور جگہ ارشاد فرمایا کہ میں اُس شخص کو جنت میں گھر دینے کا ضامن ہو جو حق پر ہونے کے باوجود بھی جگڑا چھوڑ دے ۔

مزید ایک اور جگہ ارشاد فرمایا کہ میں اُس شخص کو جنت میں گھر دینے کا ضامن ہوں جو اللہ تعالی کی رضا کی خاطر ایک دوسرے دوستی کرتے ہیں اور اللہ ہی کی رضا کی خاطر ایک دوسرے سے دُشمنی کرتے ہیں
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
خوش آمدید بھائی
نام سے میں آپ کو اپنی بھابی کی بہن سمجھی تھی کیونکہ میں اسے کافی عرصے سے فورم پہ انوائٹ کر رہی ہوں اور وہ اب تک غائب ہے ۔
فورم پہ آپ کی آمد ہم سب کے لئے نافع ہو اور آپ بھی یہاں سے بہت کچھ سیکھنے والے ہوں ۔
 
Top