• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السلام علیکم

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,346
پوائنٹ
437
السلام علیکم۔
مجھے تھوڑی رہنمائی درکار ہے اکثر موضوعات میں دیکھا کے کسی لفظ کو اگر واضح کرنا ہوتو اس پر پیلا بیک گراونڈ ہوتا ہے
برائے مہربانی میری رہنمائی فرمائیں۔
شکریہ۔
 

کلیم حیدر

ناظم خاص
شمولیت
فروری 14، 2011
پیغامات
9,747
ری ایکشن اسکور
26,385
پوائنٹ
995
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عزیز بھائی حرب بن شداد پیلا بیک گراونڈ دو وجہ سے ہوتا ہے۔تفصیل بیان ہے
ایڈیٹر آپشنز میں سے آپ کو دو بٹن ایک عربی والے بٹں سےاگلا بٹن ( آ ) اور ایک بٹن سپیکر کی علامت کی طرح کا نظر آئے گا۔ان پر جب ماؤس لیے کر جائیں گے تو کچھ یوں ظاہر ہوگا
٭ منتخب کردہ ٹیکسٹ کے{HL} گرد ٹیگ لگائیں
٭ منتخب کردہ ٹیگ کے گرد{mention} ٹیگ لگائیں
HL ٹیگ کا استعمال اس وقت کیا جاتا ہے جب آپ اپنی پوسٹ میں کسی عبارت کو نمایاں کرنا چاہتے ہوں۔اور Mention ٹیگ Notification کےلیے استعمال کرتے ہیں۔مثلاً آپ نے ایک پوسٹ کی اور اس پوسٹ میں کسی فورم ممبر کا تذکرہ کیا اور آپ چاہتے ہیں کہ میری اس پوسٹ پر اس ممبر کو اطلاع ہوجائے (کیونکہ ہر ممبر ہر ہر پوسٹ کو تو نہیں دیکھتا) تو آپ اس کے نام پر یہی ٹیگ لگا دیں گے تو اس یوزر کے پروفائل میں اس کو اطلاع مل جائے گی۔لیکن اس کےلیے ایک بات کاخاص خیال رکھیں کہ نام بالکل وہی ہونا چاہیے جو اس یوزر کا فورم پر ہے۔اگر نام میں ایک اسپیس کا بھی مسئلہ رہ گیا تو یہ نوٹیفکیشن اس کو نہیں جائے گا۔
 
Top