• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

السنہ امام محمد بن مروزی

ابن داود

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
3,416
ری ایکشن اسکور
2,733
پوائنٹ
556
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اگر موبائل سے اسکین کے لئے ایک لکڑی کا یا کسی اور چیز سے اسٹینڈ بنا لیا جائے، اور موبائل اس پر فکس کرکے نیچے اوراق پلٹے جائیں تو شاید موبائل سے بھی کو اچھی کوالٹی میں اسکین ہو سکے گی!
یعنی کہ کیمرے کی پوزیشن فکس رہے اور نیچے سے جس کی فوٹو بنانی ہے وہ تبدیل کی جاتی رہے!
یہ ایک آئیڈیا ہے! اس پر میرا کوئی تجربہ نہیں!
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
پر مسئلہ یہ ہے کہ اس بھائی نے کلر میں سکین کی ہے جس سے کتاب میں خوبصورتی نہیں آتی بلیک اینڈ وائٹ میں خوبصورتی ہوتی ہے
 

محمد فراز

مشہور رکن
شمولیت
جولائی 26، 2015
پیغامات
536
ری ایکشن اسکور
154
پوائنٹ
116
یہ دیکھے
یہ کلروالا جو ادھر پیش کی گئی ہے پی ڈی ایف

اور اب بلیک اینڈ وائٹ میں جس کو میں نے کنورٹ کیا ہے
 
Top