• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
شمولیت
اگست 13، 2011
پیغامات
127
ری ایکشن اسکور
172
پوائنٹ
82
السلام علیکم ورحمة اللہ و برکاتہ،
السَّوَارِي في شرح صحيح البخاري صحیح بخاری کی زیرِ ترتیب اردو شرح ہے، جس میں احادیث کا رواں ترجمہ، باب سے مناسبت، ضروری تخریج، لغوی وضاحت، جامع تشریح، فقہ الحدیث اور امام بخاری رحمہ اللہ کی دقیق حدیثی و فقہی صنعت کو عام فہم انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی گئی ہے۔

محدث فورم پر اس شرح کے نمونے کے طور پر کتاب الادب کی احادیث 5985 اور 5986 پیش کی جارہی ہیں۔ ان احادیث میں صلہ رحمی کی حقیقت، قطع تعلق کرنے والے رشتہ دار کے ساتھ حسنِ سلوک اور رشتہ داری کی عظمت بیان ہوئی ہے۔

یہ شرح علماء، طلبۂ حدیث، خطباء، مدرسین اور صحیح بخاری کی تعلیمات کو اردو میں سمجھنے کے خواہش مند عام قارئین کے لیے مرتب کی جارہی ہے۔ اہلِ علم اور قارئین سے اصلاحی مشوروں اور علمی تنبیہات کی درخواست ہے۔
 

اٹیچمنٹس

Top