• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الصحيفة من كلام ائمة الجرح والتعدیل علي ابي حنيفة

ابن بشیر الحسینوی

رکن مجلس شوریٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
1,114
ری ایکشن اسکور
4,478
پوائنٹ
376
خرم شہزاد بھائی کی کتاب کا مارکیٹ سے ملنا ناممکن نہیں تو مشکل ضرور ہے ۔
کیونکہ یہ کتاب اگر چہ مطبوع ہے لیکن جہاں تک مجھے یاد پڑہتا ہے یہ کتاب کسی مکتبہ وغیرہ کی جانب سے نہیں چھاپی گئی ۔۔ بلکہ اس کتاب کو چھپوانے میں شاید ان کی اپنی ذاتی کوشش و کاوش کا ہاتھ ہے۔۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
یہ کتاب ابھی تک شایع نہیں ہوئی
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
اسلام اعلیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اگر آپ لوگ اجازت دیں میں یہ کتاب ٹائیب کر کے یہاں پوسٹ کر سکتا ہوں
بھائی میں اس کتاب کا کئی مہینوں سے انتظار کر رہا ہوں، اگر آپ اسے ٹایپ کر کے بھیج سکتے ہیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ اگر آپ ٹایپ کرنے کا ارادہ بنا لیں تو ضرور اطلاع دیجیے گا، جزاک اللہ خیرا
 
شمولیت
جولائی 22، 2011
پیغامات
92
ری ایکشن اسکور
125
پوائنٹ
73
Raza بھائی میں اس کتاب کا کئی مہینوں سے انتظار کر رہا ہوں، اگر آپ اسے ٹایپ کر کے بھیج سکتے ہیں تو آپ کی بڑی مہربانی ہو گی۔ اگر آپ ٹایپ کرنے کا ارادہ بنا لیں تو ضرور اط
لاع دیجیے گا، جزاک اللہ خیرا
جی میں ٹائیپ کر رہا ہوں انشاء اللہ یہاں پوسٹ کروں گا جیسے ہی کمپلیٹ کر لونگا انشاءاللہ۔
 

شاکر

تکنیکی ناظم
رکن انتظامیہ
شمولیت
جنوری 08، 2011
پیغامات
6,595
ری ایکشن اسکور
21,396
پوائنٹ
891
یہ کتاب ایک بھائی نے اپلوڈ کرنے کے لیے رات تک کا ٹائم دیا ہے ، میں کوشش کرتا ہوں اپلوڈ ہوتے ہی اس کا لنک فورم پر بھی شئیر کر دوں ۔
فہد بھائی،
کچھ معلوم چلا اس کتاب کا؟ کوئی لنک وغیرہ؟ اتنے لوگوں کا انتظار و اشتیاق دیکھ کر تو مجھے بھی شوق ہو گیا ہے۔
 

اہل الحدیث

مبتدی
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
89
ری ایکشن اسکور
544
پوائنٹ
0
اس کتاب کو انٹرنیٹ پر پوسٹ نہیں کرنا چاہیے اور ہمارے شیوخ بھی اس بات سے متفق ہیں کہ ایسی کتب کو انٹرنیٹ پر نہیں دینا چاہیے۔
رانا بھائی آپ سے کیا گیا وعدہ ان شاء اللہ پورا ہو گا۔ لیکن آپ بھی اپنے وعدے کا خیال رکھئے گا۔
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,580
پوائنٹ
384
بھائی علمی کتابوں کو انٹرنیٹ پر شئیر کرنے میں کیا نقصان ہو سکتا ہے؟ بہرحال اگر انٹرنیٹ پرنہیں تو کوئی بھائی مجھے پرائیوٹ میسج یا ای میل کے زریعے ہی بھیج دے، بڑی مہربانی ہو گی۔ جزاک اللہ خیرا
 
Top