• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,800
پوائنٹ
1,069
القاعدہ نے داعش کو ناجائز قرار دے دیا

ویب ڈیسک 2 گھنٹے پہلے

دونوں گروپوں کے درمیان مغرب کے خلاف لڑنے کے لیے تعاون کی گنجائش موجود ہے، سربراہ القاعدہ فوٹو: فائل

کابل: القاعدہ کے سربراہ ایمن الظواہری نے شام اور عراق میں سرگرم شدت پسند گروپ داعش اور اس کے سربراہ ابوبکربغدادی کو ناجائز قرار دیا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی جانب سے جاری کئے گئے آڈیو پیغام میں ایمن الظواہری کا کہنا تھا کہ وہ داعش اور اس کے سربراہ ابو بکر البغدادی کی خلافت کو نہیں مانتے اور نا ہی ان کی ریاست کو جائز تصور کرتے ہیں، داعش کی بڑی غلطیوں کے باوجود اگر وہ خود عراق یا شام میں ہوتے تو بعض معاملات میں ان سے ضرور تعاون کرتے کیونکہ دونوں گروپوں کے درمیان مغرب کے خلاف لڑنے کے لیے تعاون کی گنجائش موجود ہے۔

واضح رہے کہ چند برس قبل تک داعش القاعدہ کی ذیلی تنظیم النصرہ فرنٹ کی حلیف تھی تاہم گزشتہ برس سے دونوں کے درمیان شدید اختلافات پائے جاتے ہیں اور باہمی لڑائیوں میں دونوں نے ایک دوسرے کو کافی جانی نقصان بھی پہنچایا ہے۔ اس کے علاوہ داعش نے افغانستان مین طالبان کو بھی چلینج کررکھا ہے۔
 
فلک شیر

رکن
شمولیت
ستمبر 24، 2013
پیغامات
186
ری ایکشن اسکور
100
پوائنٹ
81
گڑ گڑ گٹالہ ـــــــــــــ سچوایشن ھذا ـــــــــــــ بے چابی کا تالہ
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
وہ رے مسٹر محمد عامر یونس جی

آپکی دلیل پر قربان جاؤں۔۔۔۔۔۔۔؟
اگر القاعدہ کو دولت اسلامیہ کے خلاف بطور دلیل پیش کرنا جائز ہے تو اس سے آپکی جماعت کیوں مبرا ہے۔۔

ویسے اپنی جماعت کے بارے میں بهی القاعدہ کا موقف بیان کردو.کہ آپ کی جماعت کے بارے القاعدہ کیا کہتی ہے۔

کیا وہاں بهی آپ ایسا ہی عدل کرنے کے اہل ہیں یا پهر۔
میٹها میٹها۔۔۔ ۔۔۔۔۔ہپ ہپ۔۔۔اور کڑوا کڑوا تهو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
 
کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
وہ رے مسٹر محمد عامر یونس جی

آپکی دلیل پر قربان جاؤں۔۔۔۔۔۔۔؟
اگر القاعدہ کو دولت اسلامیہ کے خلاف بطور دلیل پیش کرنا جائز ہے تو اس سے آپکی جماعت کیوں مبرا ہے۔۔

ویسے اپنی جماعت کے بارے میں بهی القاعدہ کا موقف بیان کردو.کہ آپ کی جماعت کے بارے القاعدہ کیا کہتی ہے۔

کیا وہاں بهی آپ ایسا ہی عدل کرنے کے اہل ہیں یا پهر۔
میٹها میٹها۔۔۔ ۔۔۔۔۔ہپ ہپ۔۔۔اور کڑوا کڑوا تهو۔۔۔۔۔۔۔؟؟؟؟؟؟؟
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
 
سب سے پہلے ہم کنعان بھائی کو اھل السنہ والجماعہ کا مسلک علماء کے بارے بیان کر دینا چاہتے ہیں.کہ جس کے ہم خود قائل ہیں.
تو سنو محترم!

"ہم علماء کی عصمت کے قائل نہیں بلکہ عظمت کے قائل ہیں.
تقدیس کے نہیں تعظیم کے قائل ہیں
اور یہی اھل السنہ والجماعہ کا مسلک ہے."

کنعان بھائی جان:
جماعت اہلحدیث اور کام سارے اہل تقلید

کیا کنعان بھائی مفتی اعظم کے اس موقف کو بهی واجب التقلید مانتے ہیں.جو کہ آپکے ہی بارے میں ہے.
 
اٹیچمنٹس

Last edited by a moderator:
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
کنعان بھائی جان اگر مفتی اعظم اور پروفیسر سلیمان الروحیلی آپکے لیے دلیل ہیں تو ان علماء کو مانتے ہوئے آپکو کیوں تکلیف ہوتی ہے.
کیا جو دلالت آپکو ان دو میں نظر آئی ہے.تو کیا یہ دلالت ان علماء میں نہیں ہے.جنهوں نے امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ'امام عبدالوھاب رحمہ اللہ اور شاہ سعود رحمہ اللہ کے بارے بیان کی.
یا جو القابات ان دو کے ساتھ ہیں.وہ القابات امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ'امام عبدالوھاب رحمہ اللہ اور شاہ سعود رحمہ الله کے دور کے علماء کے پاس نہیں تھے.
یا پهر آپکو اتنا ہی دین پسند ہے کہ جتنا آپکی جماعت کے حق میں ہو.اور باقی قبل رد...
اب میں ان علماء کی عبارتیں نقل کررہا ہوں.
امام شیخ احمد صاوی مالکی
اپنی تفسیر صاوی میں فرماتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ حنبلی کہلاتا تھا حالانکہ اس مذہب کے اماموں نے بھی اس کا رد کیا ہے یہاں تک علماءنے فرمایا کہ وہ گمراہ اور دوسروں کو گمراہ کرنے والا ہے.
( جلد:1،صفحہ96)

علامہ شہاب الدین بن حجر مکّی شافعی
اپنے فتاوٰی حدیثیہ میں ابنِ تیمیہ کے متعلق لکھتے ہیں کہ ابنِ تیمیہ کہتا ہے کہ جہنم فنا ہوجائے گی اور یہ بھی کہتا ہے کہ انبیاءکرام علیہم اسلام معصوم نہیں ہیں اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا کوئی مرتبہ نہیں ہے ان کو وسیلہ نہ بنایا جائے اور حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی زیارت کی نیت سے سفر کرنا گناہ ہے ایسے کفر میں نماز کی قصر جائز نہیں جو شخص ایسا کریگا وہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی شفاعت سے محروم رہیگا.
(صفحہ نمبر :116)

علامہ احمد بن محمد صاوی متوفی ١٢٢٣ھ لکھتے ہیں:

قال الشيخ أحمد بن محمد الصاوي المالكي الصاوي المتوفى سنة 1241 هـ أي منذ أكثر من 170 سنة في حاشيته على تفسير الجلالين كتاب "حاشية العلامة الصاوي على تفسير الجلالين".
المجلد الخامس ص 78 في تفسير قول الله تعالى {إِنَّ الشَّيْطَانَ لَكُمْ عَدُوٌّ فَاتَّخِذُوهُ عَدُوًّا إِنَّمَا يَدْعُو حِزْبَهُ} (فاطر الآية 6). "وقيل هذه الآية نزلت في الخوارج الذين يحرّفون تأويل الكتاب والسنة ويستحلون بذلك دماء المسلمين وأموالهم كما هو مُشَاهَدٌ الآن في نَظَائِرهم وهم فرقة بأرض الحجاز يقال لهم الوهابية يحسبون أنهم على شيء ألا إنهم هم الكاذبون استحوذ عليهم الشيطان فأنساهم ذكر الله أولئك حزب الشيطان ألا إن حزب الشيطان هم الخاسرون نسأل الله الكريم أن يقطع دابرهم". انتهى كلام الشيخ الصاوي المالكي.
حاشية العلامة الصاوي على تفسير الجلالين للفقيه أحمد بن محمد الصاوي المالكي المتوفي 1241

علماء نے فرمایا ہے کہ یہ آیت ان خارجیوں کے حق میں نازل ہوئی ہے جو قرآن پاک اور حدیث کی تاویل میں تحریف کرتے ہیں اور پھر اس تحریف کے زریعے مسلمانوں کے خون بھانے اور مال و متاع کو لوٹ لینے کو جائز قرار دیتے ہیں جیسا کہ انہی جیسے لوگوں سے اسی زمانے میں شاھدہ میں آیا ہے یہ لوگ سر زمین حجاز میں ایک فرقہ ہے جنہیں وھابی کہا جاتا ہے ان کا خیال ہے کہ حق پر صرف وہی ہیں حالانکہ یہ لوگ جھوٹے ہیں-شیطان نے انہیں بھلا کر اللہ کی یاد سے غافل کر دیا ہے-یہ لوگ شیطانی گروہ ہیں اور حقیقتا شیطانی گروہ کے لوگ ہی خسارے میں رہنے والے ہیں ہم اللہ تعالی سے دعا کرتے کرتے ہیں کہ اللہ انکی جڑ کاٹ دے-
(الصاوی علی الجلالین ص٣٩٧مطبوعہ مصر)
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
مفتی حرم مکہ علامہ احمد بن ذینی دحلان مکی بیان کرتے ہیں:

روایت میں ہے کہ دہ قرن الشیطان (شیطان کے سینگ)نکلیں گے بعض علماء نے فرمایا ہے کہ ان دونوں سے مراد مسلیمہ کذاب اور محمد ابن عبدالوھاب ہیں-
( الدررالسنیہ ص٤٢)

ایک اور جگہ احمد بن زینی دحلان فرماتے ہیں:

"واظاهر من حال محمد بن عبدالوھاب انه يدعى النبوة الا انه ما قدر على إظهار التصريح بذلك"
اور محمد بن عبدالوھاب کے حالات سے پتہ لگتا تها کہ وہ نبوت کا دعوی رکھتے ہیں'لیکن اس کے صاف صاف اعلان کی جراءت نہ ہوئی.(الدرالسنیتہ'ص:46)

اور سنو!

شٰیخ الاسلام مفتی حرم علامہ احمد بن ذینی دحلان مکی کی الدررالسنیہ ص ٢ ٥ -اور محمد عبدالوھاب نجدی کے بھائی علامہ سلیمان بن عبدالوھاب کی کتاب الصواعق الالھیہ فی ردالوھابیہ ص٥ مطبوعہ استانبول سن طبع ١٩٧٥-(انکے رجوع بهی مشہور ہے)
دیوبندیوں کے شیخ القرآن علامہ عبدالہادی شاہ منصوری اپنی کتاب تسہیل البخاری میں فرماتے ہیں:

لعل المراد منہ قرن محمد بن عبدالوھاب النجدی الظاغی الباغی-(تسہیل البخاری ص٢١مطبوعہ دارلعلوم تعلیم القرآن موضع شاہ منصور ضلع مردان)
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
قاضی شوکانی نجدیوں کے بارے میں لکھتے ہیں:

"جو امیر نجد کے دائر اطاعت سے باہر ہے وہ اسلام سے خارج ہےانکے بارے میں اور بھی طرح طرح کی باتیں سننے میں آتی ہیں."
(البدر الطائع:2'5)

اور ایک جگہ امام صاحب فرماتے ہیں کہ:

"کہ ہمارے یمن کے حاجیوں کے قافلہ کے امیر الحجاج السیّد محمد بن حیسن المراجلی نے خود مجھ سے(قاضی شوکانی سے) بیان کیاکہ ہمارے قافلے کو نجدی جماعت کی ایک ٹولی ملی تو اس نے مجھے اور میرے ساتھ والے یمن کے سارے حاجیوں کو "کفار کہہ کر خطاب کیا۔
(البدر الطالع:ص 132)

امام ابن عابدین شامی اپنی مشہور حاشیہ "ردالمختار" میں فرماتے ہیں:
"کہ جیساکہ ہمارے زمانہ میں فتنہ خارجیت برپا ہوا۔ (ابن) عبدالوہاب کے متبعین نجد سے نکلے اور حرمین شریفین پر زبردستی غلبہ پالیا۔ وہ خود کو حنبلی مذہب سے منسوب کرتے تھے جبکہ انکا عقیدہ تھاکہ صرف وہی مسلمان ہیں۔ اور انکے عقیدے کے برخلاف اعتقاد رکھنے والے مشرک ہیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے اہلسنت اور انکے علماء کو قتل کرنا مباح قرار دیا حتی کہ اللہ تعالی نے انکی شان و شوکت کو توڑ دیا۔ ان کے شہروں کو برباد فرما دیا اور مسلمانوں کے لشکر کی مدد فرمائی۔ یہ 1233 ہجری کا واقعہ ہے"۔

(فتاوی شامی شریف، ص 413/ج3)
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
محمد حسین بٹالوی رحمہ اللہ نے اپنے رسالہ
"اشاعت السنہ"(نمبر5، ج6)(1882ء) میں ہندوستان کے اہل حدیث حضرات کا اختلاف اس مسلک سے ان الفاظ میں ظاہر کیا:
"اہل حدیث ہند'وہابیہ نجد سے تکفیر قتل میں مخالف ہیں".

(ص:217)
نواب صدیق حسن خان صاحب نے بهی "موائد العوائد"میں اس پر بہت زور دیا ہے'(یعنی تکفیر قتل پر) لیکن انکا طرز بیان الجها هوا ہے اور"کرنل فندیک امریکی"کی کتاب"المراة الوضيتہ فى الكرة الارضيتہ"پر اعتماد کے باعث بہت سی غلط باتیں بهی لکھ گئے ہیں'جن سے اہل نجد کا دامن پاک رہا ہے.
(محمد بن عبدالوھاب ایک مظلوم اور بدنام مصلح'ص:114)
اور نواب صدیق حسن خان صاحب نے اپنی کتاب
"اتحاف النبلاء"
میں بهی امام عبدالوہاب کو"تکفیر قتل"کا ذمہ دار ٹهہرایا ہے۔
(ص:123)
 
شمولیت
نومبر 03، 2015
پیغامات
103
ری ایکشن اسکور
5
پوائنٹ
37
داعش غیر اسلامی اور کرپٹ ہے: سعودی مفتی اعظم

مفتی اعظم سعودی عرب عبدالعزیز الشیخ

ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
ہفتہ 7 نومبر 2015م

سعودی عرب کے مفتی اعظم شیخ عبدالعزیز الشیخ نے مشرق وسطیٰ کے کئی ممالک میں سرگرم انتہاپسند تنظیم دولت اسلامیہ عراق وشام 'داعش' کو کرپٹ اور غیر اسلامی قرار دے دیا ہے۔

عبدالعزیز الشیخ نے ریاض کی امام ترکی بن عبداللہ مسجد میں داعش کے مقابلے کے عنوان سے منعقدہ ایک سیمینار میں کہا کہ اس گروپ کے پیروکار ایک ایسے نظریے کے ماننے والے ہیں جس کی مسلم تاریخ میں کوئی مثال نہیں ملتی ہے۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ داعش کے ارکان کا تعارف صرف یہی ہے کہ وہ ایسے مجرم ہیں جو کہ ملک کو کرپٹ اور مسلمانوں کا خون بہانا چاہتے ہیں۔ وہ یہی فلسفہ لے کر عراق اور باقی جگہوں پر کام کر رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ اس تنظیم میں شمولیت اختیار کرنے والے نادان اور بے خبر ہیں۔

سیمینار کے ایک اور مقرر مفاہمتی کمیٹی کے رکن اور اسلامیات کے پروفیسر سلیمان الروحیلی نے تمام مسلم حکومتوں سے مطالبہ کیا کہ وہ عالم اسلام کی حفاظت کے لئے داعش کے خلاف جنگ میں حصہ لیں۔

الروحیلی کا کہنا تھا کہ داعش کے خلاف لڑنا جہاد کی افضل ترین شکل ہے کیوںکہ اس کے اراکین مجرم، مرتد اور شام اور عراق سمیت دیگر ممالک میں مسلم مردوں، خواتین اور بچوں کے قتل میں ملوث ہے۔

ح
محترم کنعان صاحب:

اللہ سبحانه وتعالى دنوں کو پهرتا ہے.
جو وقت آج
دولت اسلامیہ
پرہے.یہی حال ان علماء(جنکو آپ دلیل کے طور پر پیش کررہے ہیں) کے آباؤ اجداد پر آچکا ہے.اللہ سبحانه وتعالى نے جس طرحامام ابن تیمیہ رحمہ اللہ اور امام عبدالوہاب رحمہ اللہکو کامیاب کیا.
انشاءالله:

اللہ سبحان و تعالٰیدولت اسلامیہکو بهی کامیاب اور کامران کرے گا.
اور ایک بات:

"دنیا میں سب سے آسان کام کسی پر تنقید کرنا ہے.
اور سب سے مشکل کام کسی کی اصلاح کرنا ہے."
 
Top