• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين

شمولیت
جنوری 22، 2012
پیغامات
1,129
ری ایکشن اسکور
1,055
پوائنٹ
234
6167 - 2056 - «من توضأ فأحسن الوضوء ثم قال: أشهد أن لا إله إلا الله وحده لا شريك له وأن محمدا عبده ورسوله اللهم اجعلني من التوابين واجعلني من المتطهرين فتحت له ثمانية أبواب الجنة يدخل من أيها شاء» .
(صحيح) [ت] عن عمر. صحيح الترغيب 219، الإرواء 96.
شیخ کیا یہ حدیث ضعیف ہے ؟
 

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
5,006
ری ایکشن اسکور
9,809
پوائنٹ
773
یہ حدیث صحیح ہے ۔
علامہ احمدشاکر رحمہ اللہ نے ترمذی پر اپنی تعلیق میں بڑی مفصل بحث کرکے اس حدیث کی صحت کو ثابت کیا ہے اور علامہ البانی رحمہ اللہ نے بھی ان کی موافقت کی ہے ۔
دیکھئے: ترمذی بتحقیق احمد شاکر حاشیہ بر حدیث مذکور ۔ نیز دیکھیں: صحيح سنن أبى داود للالبانی :رقم 162 ۔
 
Top