ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
بسم اللہ الرحمن الر حیم
السلام علیکم
السلام علیکم
اللھم باعد پڑنا صحیح ہے یا سبحانک اللھم
جبکے دونو کی روایات صحیح ہیں
ثنا پڑنےکا حکم ہے اور عمر رضی اللہ عنہ نے بلند آواز پڑھ کر بھی
تعلیم دی
جبکہ ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پوچھنے پر آپ صلی اللہ
علیہ وسلم نے فرمایا تھا کہ میں اللھم باعد پڑتا ہوں جبکے اس کے پڑنے
کی کسی کو تعلیم نہیں دی
برائے مہربانی اس مسلے کو کھول کر بیان فرما دیں جزاک اللہ