• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ تعالیٰ کے لئے اچھے نام ہیں، لہٰذا انہی کے ساتھ اسے پکارو :

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
کیا لفظ {ھو] بھی اسماء الحسنی ہے اور اس کی تعریف تشریح اور تاریخ بیان کریں
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,773
ری ایکشن اسکور
8,477
پوائنٹ
964
کیا لفظ {ھو] بھی اسماء الحسنی ہے اور اس کی تعریف تشریح اور تاریخ بیان کریں
لفظ ’’ هو ‘‘ یہ اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ’’ ضمیر غائب ‘‘ ہے ۔ اردو میں اس کے لیے عموما’’ وہ ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے ۔
هو الله
وہ اللہ ہے ۔
 

مہر

رکن
شمولیت
جنوری 30، 2012
پیغامات
41
ری ایکشن اسکور
12
پوائنٹ
36
میں اس فورم میں سیکھنے کے لئے ہوں
 
Top