محمد عامر یونس
خاص رکن
- شمولیت
- اگست 11، 2013
- پیغامات
- 17,117
- ری ایکشن اسکور
- 6,823
- پوائنٹ
- 1,069
@اسحاق سلفی بھائیکیا لفظ {ھو] بھی اسماء الحسنی ہے اور اس کی تعریف تشریح اور تاریخ بیان کریں
@خضر حیات بھائی آپ ہی اس کا جواب دے دیں -کیا لفظ {ھو] بھی اسماء الحسنی ہے اور اس کی تعریف تشریح اور تاریخ بیان کریں
لفظ ’’ هو ‘‘ یہ اللہ تعالی کے اسماء حسنی میں سے نہیں ہے ۔ بلکہ یہ ’’ ضمیر غائب ‘‘ ہے ۔ اردو میں اس کے لیے عموما’’ وہ ‘‘ کا لفظ بولا جاتا ہے ۔کیا لفظ {ھو] بھی اسماء الحسنی ہے اور اس کی تعریف تشریح اور تاریخ بیان کریں
یہ ذکر کرنے والوں سے پوچھ لیں ۔ھو ،ھو کا ذکر ؟