محمد آصف مغل
سینئر رکن
- شمولیت
- اپریل 29، 2013
- پیغامات
- 2,677
- ری ایکشن اسکور
- 4,009
- پوائنٹ
- 436
سوال: میرے باس نے مجھ سے کہا کہ اگر کسی شخص کو کہا جائے کہ ‘‘قرآن اٹھاؤ’’ یا پھر ‘‘اللہ کی قسم’’ کھاؤ۔ چنانچہ اس شخص نے دل میں اللہ تعالی سے کہا کہ مالک الملک میں تیرے نام کی جھوٹی قسم کھانے لگا ہوں۔ اور اس نے قسم اٹھا لی۔ دریافت طلب امر یہ ہے کہ اس قسم کا کفارہ ہو گا؟ اگر کفارہ ہے تو کفارہ بتا دیجیے۔ اور اگر اس کا حکم شریعت میں کچھ اور ہے تو وہ بھی وضاحت سے بیان فرما کر عنداللہ ماجور ہوں۔
محمد آصف مغل
محمد آصف مغل