محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
کیا آدمی کسی مسلم لڑکی کو پسند کرتا ہو تو وہ اسے اللہ سے دعا میں مانگ سکتا ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب بعون الوھاب
جی ہاں معروف طریقے کے مطابق مانگ سکتا ہے،لیکن یہ بات یاد رہے کہ کسی بھی لڑکی کے ساتھ پہلے سے خفیہ تعلقات نہیں ہونے چاہئے۔خفیہ تعلقات سے اللہ نے منع فرمایا ہے۔ارشاد باری تعالی ہے۔
مُحْصِنِينَ غَيْرَ مُسَـٰفِحِينَ وَلَا مُتَّخِذِىٓ أَخْدَانٍ۔۔۔سورة المائدہپاکدامنی اختیار کرنے والے ہوں اور فحاشی اختیار کرنے والے نہ ہوں اور نہ ہی خفیہ دوستیاں لگانے والے ہوں
محدث فتوی