.....علی پھر نبی کے بعد زندہ رہنے والوں کے پاس آئے اور کہا یہ قرآن ہے اور ویسے ہی ہے جس حالت میں نازل ہوا تھا تو عمر نے کہا ہمیں تمہاری اور تمہارے قرآن کی کوئی ضرورت نہیں ہمارے پاس عثمان کا لکھا ہوا قرآن ہے تو علی نے کہا آج کے بعد تم اسے دیکھو گے اور نہ کوئی اور یہاں تک کہ میرا بیٹا مہدی ظاہرہو گا اور اس قرآن مین بہت ساری زیادات تھیں ساتھ میں تحریف سے بھی خالی تھا اور عثمان کو نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے مصلحت کی وجہ سے کاتب بنایاتھا تاکہ آپ کو نہ جھٹلائے
شیعہ کتاب: (الانوار النعمانیہ از نعمت اللہ الجزائری۔ جلد 2)