• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ و رسول کی مکی > قریشی عربی کے غلط عجمی تراجم اور نتیجتا” غلط معاشرتی روبوٹس

شمولیت
نومبر 07، 2021
پیغامات
121
ری ایکشن اسکور
1
پوائنٹ
47

ذوج سے ہم بستری کی دعا

عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: قَالَ النَّبِيُّ : أَمَا لَوْ أَنَّ احَدَهُمْ يَقُولُ حِينَ يَأتِي أَهْلَهُ: ’’بِسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا‘‘ ثُمَّ قُدِّرَ بَيْنَهُمَا فِي ذٰلِكَ أَوْ قُضِيَ وَلَدٌ لَمْ يَضُرَّهُ شَيْطَانٌ أَبَدًا . (أخرجه البخاري).
(صحيح بخاري: كتاب النكاح، باب ما يقول الذوج إذا أتي أهله)

ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنے/اپنی اہل کے پاس آئے تو یہ دعا پڑھے: ’’بِسْمِ اللهِ اللَّهُمَّ جَنِّبْنِي الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا رَزَقْتَنَا‘‘

“میں اللہ کے نام سے شروع کرتا/کرتی ہوں،اے اللہ! شیطان کو مجھ سے دور رکھ اور شیطان کو اس رزق سے بھی دور رکھ جو تو ہمیں عطا کرے”
پھر اس عرصہ میں ان کے لئے کوئی اولاد مقدر ہوئی تو اسے شیطان کبھی ضرر نہیں پہنچا سکے گا۔

لہذا میرے محترم قارئین و سامعین !

اللہ کی عربی لغت کے محکم دلائل سے ثابت ہوا کہ :

اللہ نے اس دعا میں “اھلہ (اپنے اہل)” ذوجیت کے اہل ذوجین (دونوں ذوج) کو کہا ہے ۔

آئندہ طباعت میں آپ نے انسان کو ہندو لٹریچر کے میاں بیوی کی اصطلاحات کی تعلیم کی بجائے صرف “ذوج” کی تعلیم دینی ہے۔

اور آپ نے قرآن حدیث میں “دھر=اللہ” کا ترجمہ “زمانہ/دور/وقت” کیا ہے چنانچہ پاکستانی اردو لٹریچر نصاب میں جہاں شاعری اور عام مکالموں میں “زمانہ/دور/وقت” کو برا یا “بدل گیا” کہا یا لکھا جاتا ہے وہاں آپ نے “دنیا” لکھنا ہے۔
کیونکہ اللہ نے بھی اپنے کلام قرآن حدیث میں دنیا کو ہی زیادہ برا بھلا کہا ہے۔
اور دنیا نے قیامت قائم ہونے سے پہلے والی تاریخ کو فنا ہو جانا ہے۔

حدیث کا ۱۴۴۷ ہجری کا روبوٹ :

نیوروکیم اذواج یہ دعا اپنی آواز میں ریکارڈ کر کے “ایم پی ۳” کان میں ٹھونس کر “ہم بستر” ہوا کریں کیونکہ ذوجین میں تیسرا (=بے غیرت شیطان) ، کلام الاذواج کے سینمے میں تیار بیٹھے ہوتے ہیں۔

نیوروکیم زنا العین و العقل والی انگریز حمار العلم قوم کی ذوج سے ہم بستری کی دعا

“میں شیطان کے نام سے شروع کرتا/کرتی ہوں،اے شیطان ! اللہ کو مجھ سے دور رکھ اور اللہ کو اس کیمرے سے بھی دور رکھ جو تو ہمیں عطا کرے”
پھر اس عرصہ میں ان کے لئے کوئی کیمرہ مقدر ہوا تو اسے اللہ کبھی ضرر نہیں پہنچا سکے گا ؟

تحقیق و روبوٹکس ترجمہ : مہندس عالم استاذ مسلم اویس میر ابو انس اربع اخوان المقدسی،


استاذ فی التناقض فی الاصول فی الدین و الدنیا و القواعد تحت الاصول فی الدین،

عالم ڈیولپر ۱،۵% مہندس المکینیکل روبوٹکس،
تلامذ قرآن>حدیث>امام الحدیث احمد بن حنبل>امام المجاہدین ابن تیمیہ>امام الحدیث ابن الجوزی>امام المجاہدین صلاح الدین ایوبی>امام القاعدہ محمد بن عبدالوہاب>امام المجاہدین محمد بن قاسم>امام القاعدہ عبدالرحمن کیلانی>امام القاعدہ سید قطب>امام القاعدہ ابو محمد المقدسی>امام القاعدہ حامد محمود>امام القاعدہ ابو عمر الکویتی>>>>رحمہ اللہ>حفظہ اللہ>اللهم اجعل الموت على الإيمان.

باب ماخذ کتاب :
اللہ کی زبان > قرآن حدیث کی عربی کے تراجم میں اردو گالیوں کا مجموعہ،


مہندس عالم خطیب استاذ مسلم اویس میر ابو انس اربع اخوان المقدسی کی آنلائن کتاب :

جدید دنیا کا ہر قول فعل (Words Spoken or Written and Acts Roboted) اللہ و رسول کے قول فعل کے ترازو میں :
تطبیق (Parallel) اور تناقض (Contradiction) کا معیار (Standard)
 
Last edited:
Top