• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کا شکر ہم دادا بن گئے

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب بھائی
ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمارے بیٹے کو ایک پیارا سا بیٹا عطا کیا
اور ہم بیالیس سال کی عمر میں دادا بن گئے .....ہم نے اپنے پوتے کا نام ابراہیم رکھا ہے
اللہ اسے صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے امین
السلام علیکم
بھائی ماشاءاللہ مبارک ہو اللہ بچے کی عمرلگائے اور عامل با عمل بنائے نیک صالح بنائے
بھائی ارسلان بھائی کا بھی جگاڑ لگاؤ اللہ کرے یہ بھی دادا پردادا بن جائیں
 

اعتصام

مشہور رکن
شمولیت
فروری 09، 2012
پیغامات
483
ری ایکشن اسکور
725
پوائنٹ
130
از خدای عزوجل دعا می کنیم کہ نوہ شما در تمام زندگیشان شاد و خوشحال باشد۔۔۔۔

میرا بھی ایک بھائی 33 سال میں (2 سال پہلے جبکہ اب 35 سال کے ہیں) نانا بن گیا ہے اس نے 15 سال کی عمر میں شادی کی تھی۔۔۔۔

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم: اني أباهي بكم الأمم يوم القيامة ولو بالسقط.
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب بھائی

ہم اللہ سبحان و تعالیٰ کے بہت بہت شکر گزار ہیں جس نے ہمارے بیٹے کو ایک پیارا سا بیٹا عطا کیا
اور ہم بیالیس سال کی عمر میں دادا بن گئے .....ہم نے اپنے پوتے کا نام ابراہیم رکھا ہے
اللہ اسے صحت اور ایمان والی زندگی عطا فرمائے امین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
ما شاء الله
بہت مبارک ہو ہابیل بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
 

ابن خلیل

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 03، 2011
پیغامات
1,383
ری ایکشن اسکور
6,754
پوائنٹ
332
وعلیکم السلام ہابیل بھائی۔
ماشاء اللہ یہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ اسے نیک اور صالح بنائے آمین۔
بھائی ہمارے تیس سال ہوگئے ابھی شادی ہی نہیں ہوئی اور ٤٢ سال کی عمر میں دادا بھی بن گئے کیا بات ہے۔ماشاءاللہ آپنے صحیح عمر میں شادی کی آج آپ میں بھی اللہ نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ آپ الحمدللہ کما سکتے ہیں اور ماشاءاللہ آپ کے پاس اب کتنی نوجوان نسل آئے گی سبحان اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔

ویسے میں آپ کو بیس، پچیس سال والا آدمی سمجھتا تھا۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اور دادا بھی بن گئے۔ابتسامہ

اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
آپ سب ہابل بھائی کو بھائی کہ رہے ہیں تو انکا پوتا آپکا بھتیجا کیسے ہو گیا؟ ابتسامہ
طارق بن زیاد جناب چلیں شادی نہیں ہوئی تو کیا ہوا کم سے کم دوست کے پوتے کے دادا تو بن ہی گئے آپ ابتسامہ
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام ورحمت اللہ وبرکاتہ
اللہ کے فضل سے خیریت سے ہیں اور خواہش ہے آپ بھی اپنے اہل و عیال سمیت خیر و عافیت سے رہیں
بیالیس سال کی عمر میں دادا بننا واقعی میں بڑا کارنامہ ہے : )
دعا ہے آپ کو یہ اعزاز اور خوشیاں مسلسل حاصل ہوتی رہیں
والسلام
اللہ کا بہت شکر ہے جلد شادی کے فائدے بہت ہیں ...آمین بھائی دعا کا بہت شکریہ ابن قاسم بھائی
السلام علیکم۔۔۔
مبروک۔۔۔
اللہ تعالٰی آپ کے اور تمام مسلمانوں کا دامن خوشیوں سے بھردیں۔۔۔
آمین یارب العالمین۔۔۔
وعلیکم السلام ...خیر مبارک بھائی ........آمین .بہت شکریہ حرب بھائی
 

ہابیل

سینئر رکن
شمولیت
ستمبر 17، 2011
پیغامات
966
ری ایکشن اسکور
2,911
پوائنٹ
225
وعلیکم السلام
الحمدللہ
ماشاءاللہ ماشاءاللہ

اللہ تعالیٰ بچے کو والدین کے آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے اور والدین کے ساتھ ساتھ دادے کا بھی خدمتگار بنائے آمین

دادا بننے کی خوشی میں کوئی مٹھائی کا بندوبست بھی ہے یا نہیں؟
آمین .....ارسلان بھائی ضرور .......ہمار ی اللہ سبحان و تعالیٰ سے دعا ہے کے آپ کی شادی جلد ہو آمین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
بہت مبارک ہو ہابیل بھائی۔
اللہ تعالیٰ آپ کی اولاد کو آپ کی دنیا و آخرت کی کامیابی کا ذریعہ بنا دیں۔ آمین۔
خیر مبارک شاکر بھائی.......آمین ثم آمین
 
Top