ہابیل
سینئر رکن
- شمولیت
- ستمبر 17، 2011
- پیغامات
- 967
- ری ایکشن اسکور
- 2,912
- پوائنٹ
- 225
آمین ثم آمین آپ شاد ی اب کر ہی ڈالیں دنیا کے کام تو چلتے ہی رہتے ہیں اللہ آپ کے لیے آسانیا ں پیدا فرمائے آمینوعلیکم السلام ہابیل بھائی۔
ماشاء اللہ یہ بہت خوشی کی بات ہے اللہ اسے نیک اور صالح بنائے آمین۔
بھائی ہمارے تیس سال ہوگئے ابھی شادی ہی نہیں ہوئی اور ٤٢ سال کی عمر میں دادا بھی بن گئے کیا بات ہے۔ماشاءاللہ آپنے صحیح عمر میں شادی کی آج آپ میں بھی اللہ نے اتنی طاقت رکھی ہے کہ آپ الحمدللہ کما سکتے ہیں اور ماشاءاللہ آپ کے پاس اب کتنی نوجوان نسل آئے گی سبحان اللہ
خیر مبارک بھائی ..ہاںوعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
بہت بہت مبارک ہو ہابیل بھائی جان۔
ویسے میں آپ کو بیس، پچیس سال والا آدمی سمجھتا تھا۔ آپ تو چھپے رستم نکلے۔ اور دادا بھی بن گئے۔ابتسامہ
اللہ تعالیٰ ہمارے بھتیجے کو لمبی صحت والی زندگی اور آپ سب کی آنکھوں کی ٹھنڈک کے ساتھ علم نافع حاصل کرنے کی توفیق دے۔ آمین
آپ اب بھی سمجھ لیں -ابتسامہ) آمین ثم آمین