ہم لوگ دین کے ساتھ مزاق کر رہے ہیں۔
جب مسائل کا معاملہ آتا ہے تو سند پر پورا زور دیتے ہیں۔
عقیدۃ الطحاویہ سے امام اعظم ابو حنیفہ کے جس قول کو منسوب کیا جارہا ہے، اس قول کی سند کی ذرا تحقیق کر لیتے۔ کیا یہ قول ثابت ہے۔
دوہرا میعار۔۔۔۔ سب جانتے ہیں مسائل سے زیادہ اہمیت عقیدہ کی ہوتی ہے، اور سند ثابت ہی نہیں ہے۔