- شمولیت
- اگست 25، 2014
- پیغامات
- 6,372
- ری ایکشن اسکور
- 2,589
- پوائنٹ
- 791
یہ سنجیدہ حضرات کا فورم ہے ۔فیس بک نہیں ۔فتاوی ثنائیہ کی تو تاویلیں کرنے کی بہت کوشش کی گئی، اگرچہ وہ کسی کام نہ آئیں، لیکن تفسیر ثنائی میں جو عقیدہ بیان ہوا ہے اس میں تو کسی قسم کا کوئی شک نہیں ہے
کاپی ، پیسٹ سے کوئی نہیں اجڑتا ۔۔
گذشتہ روز آپ سے ۔مرد اور عورت کی نماز میں فرق ۔والی پوسٹ پر سوال کیا تھا ،لیکن آپ وہاں سے غائب ہی ہوگئے
اگر جواب دینے کی صلاحیت نہیں تھی تو بتا دیتے ۔
لیکن وہاں جواب دینے کی بجائے آپ یہاں کاپی پیسٹ کے ناکارہ کام میں لگ گئے ۔
کسی سائٹ سے فرقہ پرستی کا مواد اٹھا کر دوسری سائیٹ پر ڈال دینا ،
اور سمجھنا کہ کہ اس مواد سے بڑی فتح ہوگئی ۔یہ انتہائی فضول سوچ ہے
اب یہاں چونکہ آپ کسی ’‘ غیر مقلدیت ’‘ کو اجاڑنے پر کمر بستہ ہیں ۔
تو اسے اجاڑنے سے پہلے یہ تو بتا دیں کہ :
کہ مجتہد اور اجتہاد کیا ہے ۔
اور اگر جواب دینا ہو تو کسی ۔گھٹیا سوچ ،جاہل ،آنجہانی پرائمری ٹیچر کے گھٹیا رسالوں سے کاپی پیسٹ کی ناکارہ کوشش نہ کیجئے گا ۔