• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کہاں ہے؟ عرش پر،آسمان پر یا۔۔۔۔؟

سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
عمبرین سے درخواست ہے کہ ایک میرا بھی شک دور کردیں کہ کیا آپ اللہ کا جسم نہیں مانتی اگر نہیں مانتی تو ایک دلیل دے دیں شکریہ پہلے آپ دلیل دے دیں پھر آپ سے بات شروع کروں گا
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
عبد اللہ بن آدم صاحب آپ جلدی جلدی علماء پر حکم لگانے پہنچ جاتے ہیں ، پہلے کسی عقیدہ کے درست صحیح ہونے پر تو بات کرلیں ۔
پھر حکم بھی لگالیں گے ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں درست غلط کا فیصلہ کرلیں ، حکم والی بات بعد میں رکھ لیتے ہیں ۔
کسی ایک عقیدے پر بات شروع کریں ، مثلا
استواء علی العرش ۔
وحدۃ الوجود وغیرہ ۔
صفات الہیہ میں تاویل ۔
کوئی بھی ایک پسندیدہ موضوع اختیار کرلیں اور نیا ’’ تھریڈ ‘‘ بناکر مجھے ٹیگ کردیں ۔
میں اور آپ گفتگو کر لیں گے ۔
@عبداللہ ابن آدم

بھائی آؤ مل کر اس خضر حیات سے مقابلہ کریں ۔وہ میری بات کا تو جواب نہیں دے رہا ۔آپ ہی تھریڈ بناہیں میں حاضر ہوں
 

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
عمبرین صاحبہ میں نے آپ سے پوچھا ہے کہ اللہ کا جسم ہے یا نہیں اگر آپ کا جواب نہیں ہے تو برائے مہربانی صرف ایک دلیل صرف ایک دلیل صرف ایک دلیل دے دیں شکریہ
 
شمولیت
ستمبر 05، 2014
پیغامات
161
ری ایکشن اسکور
59
پوائنٹ
75
ہو سکتا ہے اسےابن آدم نے بھجا ہو ۔کیوں کہ وہ خود تھریڈ سے بھاگ گیا ہے
محترم طلحہ خاں صاحب اب کو کیا الہام ہوا ہے کہ @عمبرین کو میں نے بھیجا ہے جب کہ میں تو اسے جانتا تک نہیں لہذا آپ خومخواہ الزام تراشی سے گریز کریں اور رہی بات اخلاقیات کی تو یہ طریقہ کار واقعی درست نہیں @عمبرین سے میری بھی یہی گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن گفتگو کا یہ طریقہ کار انتہائی نا مناسب اور غیر مہذبانہ ہے لہذا احسن انداز سے گفتگو کریں تاکہ مزید بات ہو سکے اس موضوع پر، میں @تلمیذ @اشماریہ کو بھی مدعو کرنا چاہتا ہوں کہ وہ بھی اس موضوع پر مزید گفتگوکر سکیں
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

@خضر حیات

کیا میں تجھے تھریڈ بنا کر ٹیگ کر سکتی ہوں؟گر مقلد کی بچے اہل خبیث جواب دے
اسحاق سلفی اہل خینث کی اولاد شاطین کے بچے تیرے اہل جہل کو مخاطب کرنے کا یہی درست طریقہ ہے ۔ اپنے باپ خضرحیات سے کہ کے میری بات کا جواب دے
محترمہ عمبرین! آپ کہیں بھی ہوں کسی بھی جگہ گالی یا گالیوں والی زبان کے استعمال کی اجازت نہیں، کسی بھی شخصیت کو مخاطب کرنے کا یہ ناشائستہ طریقہ خواتین کے لئے مناسب نہیں۔ ہو سکے تو اس پر معافی مانگیں اور جو کہنا چاہتی ہیں اسے اچھے انداز میں پیش کریں۔

والسلام
 

ضرب توحید

مبتدی
شمولیت
دسمبر 01، 2014
پیغامات
24
ری ایکشن اسکور
23
پوائنٹ
13
کنعان بھائی یہ عورت نہیں ہے عنبرین نام کے پیچھے کوئی متعصب آدمی ہے
 

اسحاق سلفی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
اگست 25، 2014
پیغامات
6,372
ری ایکشن اسکور
2,589
پوائنٹ
791
اسحاق سلفی اہل خینث کی اولاد شاطین کے بچے تیرے اہل جہل کو مخاطب کرنے کا یہی درست طریقہ ہے ۔ اپنے باپ خضرحیات سے کہ کے میری بات کا جواب دے
ہم جواب میں بھی گالی نہیں دیتے ،
ہمارے علاقے میں اگر کوئی آمنے سامنے گالی ہی دینے پر مصر ہو تو اسے زبان سے نہیں ،بلکہ دوسرے طریقے سے جواب سے ملتا ہے،
جس سے اکثر بہت افاقہ ہوا کرتا ہے ۔افسوس یہ مخنث سامنے ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
السلام علیکم




محترمہ عمبرین! آپ کہیں بھی ہوں کسی بھی جگہ گالی یا گالیوں والی زبان کے استعمال کی اجازت نہیں، کسی بھی شخصیت کو مخاطب کرنے کا یہ ناشائستہ طریقہ خواتین کے لئے مناسب نہیں۔ ہو سکے تو اس پر معافی مانگیں اور جو کہنا چاہتی ہیں اسے اچھے انداز میں پیش کریں۔

والسلام
@کنعان

اس کا گالی ہونا قران و حدیث سے ثابت کر
 

عمبرین

مبتدی
شمولیت
جنوری 11، 2015
پیغامات
28
ری ایکشن اسکور
2
پوائنٹ
25
ہم جواب میں بھی گالی نہیں دیتے ،
ہمارے علاقے میں اگر کوئی آمنے سامنے گالی ہی دینے پر مصر ہو تو اسے زبان سے نہیں ،بلکہ دوسرے طریقے سے جواب سے ملتا ہے،
جس سے اکثر بہت افاقہ ہوا کرتا ہے ۔افسوس یہ مخنث سامنے ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اس کا گالی ہونا قران و حدیث سے ثابت کرؤ
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top