@عبداللہ ابن آدمعبد اللہ بن آدم صاحب آپ جلدی جلدی علماء پر حکم لگانے پہنچ جاتے ہیں ، پہلے کسی عقیدہ کے درست صحیح ہونے پر تو بات کرلیں ۔
پھر حکم بھی لگالیں گے ۔ قرآن وسنت کی روشنی میں درست غلط کا فیصلہ کرلیں ، حکم والی بات بعد میں رکھ لیتے ہیں ۔
کسی ایک عقیدے پر بات شروع کریں ، مثلا
استواء علی العرش ۔
وحدۃ الوجود وغیرہ ۔
صفات الہیہ میں تاویل ۔
کوئی بھی ایک پسندیدہ موضوع اختیار کرلیں اور نیا ’’ تھریڈ ‘‘ بناکر مجھے ٹیگ کردیں ۔
میں اور آپ گفتگو کر لیں گے ۔
محترم طلحہ خاں صاحب اب کو کیا الہام ہوا ہے کہ @عمبرین کو میں نے بھیجا ہے جب کہ میں تو اسے جانتا تک نہیں لہذا آپ خومخواہ الزام تراشی سے گریز کریں اور رہی بات اخلاقیات کی تو یہ طریقہ کار واقعی درست نہیں @عمبرین سے میری بھی یہی گزارش ہے کہ اختلاف اپنی جگہ لیکن گفتگو کا یہ طریقہ کار انتہائی نا مناسب اور غیر مہذبانہ ہے لہذا احسن انداز سے گفتگو کریں تاکہ مزید بات ہو سکے اس موضوع پر، میں @تلمیذ @اشماریہ کو بھی مدعو کرنا چاہتا ہوں کہ وہ بھی اس موضوع پر مزید گفتگوکر سکیںہو سکتا ہے اسےابن آدم نے بھجا ہو ۔کیوں کہ وہ خود تھریڈ سے بھاگ گیا ہے
محترمہ عمبرین! آپ کہیں بھی ہوں کسی بھی جگہ گالی یا گالیوں والی زبان کے استعمال کی اجازت نہیں، کسی بھی شخصیت کو مخاطب کرنے کا یہ ناشائستہ طریقہ خواتین کے لئے مناسب نہیں۔ ہو سکے تو اس پر معافی مانگیں اور جو کہنا چاہتی ہیں اسے اچھے انداز میں پیش کریں۔اسحاق سلفی اہل خینث کی اولاد شاطین کے بچے تیرے اہل جہل کو مخاطب کرنے کا یہی درست طریقہ ہے ۔ اپنے باپ خضرحیات سے کہ کے میری بات کا جواب دے
ہم جواب میں بھی گالی نہیں دیتے ،اسحاق سلفی اہل خینث کی اولاد شاطین کے بچے تیرے اہل جہل کو مخاطب کرنے کا یہی درست طریقہ ہے ۔ اپنے باپ خضرحیات سے کہ کے میری بات کا جواب دے
@کنعانالسلام علیکم
محترمہ عمبرین! آپ کہیں بھی ہوں کسی بھی جگہ گالی یا گالیوں والی زبان کے استعمال کی اجازت نہیں، کسی بھی شخصیت کو مخاطب کرنے کا یہ ناشائستہ طریقہ خواتین کے لئے مناسب نہیں۔ ہو سکے تو اس پر معافی مانگیں اور جو کہنا چاہتی ہیں اسے اچھے انداز میں پیش کریں۔
والسلام
تم کو الہام ہوا ہے ۔جو مھجے مرد بنادیا۔تمہارا کام ہی دوسروں پر بہتاں لگاناہےکنعان بھائی یہ عورت نہیں ہے عنبرین نام کے پیچھے کوئی متعصب آدمی ہے
اس کا گالی ہونا قران و حدیث سے ثابت کرؤہم جواب میں بھی گالی نہیں دیتے ،
ہمارے علاقے میں اگر کوئی آمنے سامنے گالی ہی دینے پر مصر ہو تو اسے زبان سے نہیں ،بلکہ دوسرے طریقے سے جواب سے ملتا ہے،
جس سے اکثر بہت افاقہ ہوا کرتا ہے ۔افسوس یہ مخنث سامنے ہوتا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔