محمد شاہد
سینئر رکن
- شمولیت
- اگست 18، 2011
- پیغامات
- 2,510
- ری ایکشن اسکور
- 6,023
- پوائنٹ
- 447
درپیش ہوکعبے کاسفرکیسالگے گا
درپیش ہوطیبہ کاسفرکیسالگے گا
درپیش ہوطیبہ کاسفرکیسالگے گا
اللہ کی محبت کا۔۔۔۔۔سفرکیسالگے گا
آقاﷺکی عقیدت کاسفرکیسالگے گا
آقاﷺکی عقیدت کاسفرکیسالگے گا
جائیں گے حرم دیکھیں گے گنبدخضرہ
مکے سے مدینے کا۔۔سفرکیسالگے گا
مکے سے مدینے کا۔۔سفرکیسالگے گا
عائشہؓ کاوہ ہی حجرہ ہے اب گنبدخضرہ
پڑجائے گی جب اس پے نظر کیسالگے گا
پڑجائے گی جب اس پے نظر کیسالگے گا
آقاﷺکی محبت میرادین ہے میراایمان
ہوجائے عمراس پہ بسر۔۔۔۔۔کیسالگے گا
ہوجائے عمراس پہ بسر۔۔۔۔۔کیسالگے گا
حجرے میں ابوبکروعمرساتھ ہیں ان کے
یوں ساتھ ستاروں کے قمر۔۔کیسالگے گا
یوں ساتھ ستاروں کے قمر۔۔کیسالگے گا
(یہ نظم شیخ منظورصاحب کی ہے)