• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

اللہ کے بندے داتا نہیں ہوا کرتے !!!

شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
اللہ کے بندے
داتا نہیں ہوا کرتے !!!


1926762_748928145187280_263635165371936607_n.jpg

جس نے مجھے پیدا کیا ہے اور وہی میری رہبری فرماتا ہے
وہی ہے جو مجھے کھلاتا پلاتا ہے
اور جب میں بیمار پڑ جاؤں تو مجھے شفا عطا فرماتا ہے
اور وہی مجھے مار ڈالے گا پھر زنده کردے گا


- سورة الشعراء - (٧٨ - ٨١)
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللَّـهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّـهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ ﴿٤﴾

کیا اللہ اکیلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدد گار کافی نہیں ؟
پھر کیوں اللہ نے اپنے نیک بندوں اور جبریل اور ملائکہ کو بھی اپنے ساتھ نبی علیہ السلام کا مدد گار کہا ؟؟؟؟؟
 

محمد علی جواد

سینئر رکن
شمولیت
جولائی 18، 2012
پیغامات
1,986
ری ایکشن اسکور
1,551
پوائنٹ
304
إِنْ تَتُوبَا إِلَى اللَّـهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِنْ تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّـهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ ﴿٤﴾

کیا اللہ اکیلے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا مدد گار کافی نہیں ؟
پھر کیوں اللہ نے اپنے نیک بندوں اور جبریل اور ملائکہ کو بھی اپنے ساتھ نبی علیہ السلام کا مدد گار کہا ؟؟؟؟؟
مشرکین مکہ بھی الله کو رزاق و حاجت روا مانتے تھے -

قُلْ مَنْ يَرْزُقُكُمْ مِنَ السَّمَاءِ وَالْأَرْضِ أَمَّنْ يَمْلِكُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَمَنْ يُخْرِجُ الْحَيَّ مِنَ الْمَيِّتِ وَيُخْرِجُ الْمَيِّتَ مِنَ الْحَيِّ وَمَنْ يُدَبِّرُ الْأَمْرَ ۚ فَسَيَقُولُونَ اللَّهُ ۚ فَقُلْ أَفَلَا تَتَّقُونَ سوره یونس ٣١
کہو تمہیں آسمان اور زمین سے کون روزی دیتا ہے یا کانوں اور آنکھوں کا کون مالک ہے اور زندہ کو مردہ سے کون نکلتا ہے اور مردہ کو زندہ سے کون نکلتا ہے اور سب کاموں کا کون انتظام کرتا ہے سو کہیں گے کہ اللہ تو کہہ دو کہ پھر (اللہ)سے کیوں نہیں ڈرتے-

پھر آخر کیوں ان مشرکین مکہ کو کافر قرار دیا گیا ؟؟؟ اس لئے کہ وہ اپنے ظن سے فیصلے کرتے تھے - الله اور اس کے نبی کی تعلیمات کو خاطر میں نہیں لاتے تھے -

وَمَا يَتَّبِعُ أَكْثَرُهُمْ إِلَّا ظَنًّا ۚ إِنَّ الظَّنَّ لَا يُغْنِي مِنَ الْحَقِّ شَيْئًا ۚ إِنَّ اللَّهَ عَلِيمٌ بِمَا يَفْعَلُونَ سوره یونس ٣٦
اور وہ اکثر ظن کی اتباع کرتے ہیں -بے شک حق بات کے سمجھنے میں ظن ذرا بھی کام نہیں دیتا بے شک الله جانتا ہے جو کچھ وہ کرتے ہیں -

اس بنیاد پریہ اپنے اپنے مقربین کو الله کے حضور وسیلہ بناتے تھے -

وَالَّذِينَ اتَّخَذُوا مِنْ دُونِهِ أَوْلِيَاءَ مَا نَعْبُدُهُمْ إِلَّا لِيُقَرِّبُونَا إِلَى اللَّهِ زُلْفَىٰ سوره الزمر ٣
جنہوں نے الله کے علاوہ اپنے حاجت روا بناے ہوے ہیں (کہتے ہیں) - ہم ان کی عبادت نہیں کرتے مگرصرف اس لیے کہ وہ ہمیں الله سے قریب کر دیں-

بلکہ سخت مشکل میں تو خالص الله ہی کو پکارتے تھے-

وَجَاءَهُمُ الْمَوْجُ مِنْ كُلِّ مَكَانٍ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ أُحِيطَ بِهِمْ ۙ دَعَوُا اللَّهَ مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ لَئِنْ أَنْجَيْتَنَا مِنْ هَٰذِهِ لَنَكُونَنَّ مِنَ الشَّاكِرِينَ سوره یونس ٢٢
اور ہر طرف سے ان پر لہریں چھانے لگتی ہیں اور و ہ خیال کرتے ہیں کہ بےشک وہ لہروں میں گھر گئے ہیں تو سب خالص اعتقاد سے الله ہی کو پکارنے لگتے ہیں کہ اگر تو ہمیں اس مصیبت سے بچادے تو ہم ضرور شکر گزار رہیں گے

ایسے لوگوں کے لئے الله کا فرمان ہے -

قُلْ تَمَتَّعْ بِكُفْرِكَ قَلِيلًا ۖ إِنَّكَ مِنْ أَصْحَابِ النَّارِ سوره الزمر ٨
کہہ دو اپنے کفر میں تھوڑی مدت فائد ہ اٹھا لے بے شک تم دوزخیوں میں سے ہو -
 
Top