• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

::: اللہ کے سوا دوسروں کو حقیقی مددگار سمجھنے والوں کی مثال :::

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
بہرام صاحب دراصل عامر یونس کا اسحاق صاحب کو بلانا یہی ہے کہ قرآن کی دلیلوں پہ ایک بندہ اپنی چھوڑ رہا ہے تو اس کا علاج کوئی اس مرض کا ماہر ڈاکٹر ہی کرء گا اور عامر بھائی کو شاید اسحاق بھائی موزوں لگے ہیں
؟؟؟؟؟؟
 
شمولیت
جون 20، 2014
پیغامات
675
ری ایکشن اسکور
55
پوائنٹ
93
کوئی ان سجدوں کو جائز نہیں کہتا خان صاحب بریلی نے اس کا شدت سے رد کیا ہے اگر کوئی جاہل کرتا ہے تو یہ اس کا اپنا فعل ہے۔اگر آپ علما پر فضول اعتراض کرنے کی بجائے ان کے ساتھ مل کر ان برائیوں کو ختم کریں تو یہ چیزیں باآسانی ختم ہو سکتی ہے۔یہ بات یاد رکھیں کہ مزارات ختم نہیں ہو سکتے مگر ان کے اندر موجود غیر شرعی کاموں کو روکا جا سکتا ہے لہذا مزارات کی ًکالفت کی بجائے غیر شرعی کاموں کی مزمت کی جائے تو بہتر ہے۔
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
پہلے حقیقی مددگار اور مجازی مددگار کی مثال دیکر بتائے کہ حقیقی مددگار کیلئے کس طرح لفظ ادا کریں گے اور مجازی مددگار کیلئے کس طرح لفظ اداکریں گے ۔۔
إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَ‌ٰلِكَ ظَهِيرٌ
سورہ التحریم : 4
اس آیت میں لفظ مولاہ حقیقی مدد گا ر یعنی اللہ تعالیٰ کے لئے بھی آیا ہے اور مجازی مدد گار جیسے جبریل علیہ السلام ، صالح مومینن جیسے حضرت علی اور فرشتوں کے لئے بھی آیا ہے
یہی مولاہ احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لئے اور حضرت علی کے لئے فرمایا ہے

من كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ
الراوي : عبدالله بن عباس المحدث : الألباني

المصدر : السلسلة الصحيحة الصفحة أو الرقم: 4/336 خلاصة حكم المحدث : إسناده صحيح على شرط الشيخين

قرآن و حدیث سے معلوم ہوا کہ حقیقی مدد گار کے لفظ مولاهاستعمال کیا جائے اور مجازی مدد گار کے لئے بھی لفظ مولاهاستعمال کیا جائے تو یہ دونوں جائز ہیں باقی اللہ بہتر جانتا ہے
امید ہے قرآن و حدیث کو ماننے کے دعویٰ دار قرآن حدیث کے اس فیصلے کو دل وجان سے قبول فرمالیں گے
 
ابن قدامہ

مشہور رکن
شمولیت
جنوری 25، 2014
پیغامات
1,772
ری ایکشن اسکور
428
پوائنٹ
198

آپ پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیں
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
یہ مولوی صاحب بھی خوب ہیں کہہ رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے لئے سجدہ کرتے اور اس سجدے کو لمبا حضرت حسین کے لئے کرتے میرے خیال میں تو سجدہ صرف اللہ کے لئے کیا جاتا چاہے چھوٹا ہو یا لمبا
 
شمولیت
اگست 11، 2013
پیغامات
17,117
ری ایکشن اسکور
6,783
پوائنٹ
1,069
یہ مولوی صاحب بھی خوب ہیں کہہ رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے لئے سجدہ کرتے اور اس سجدے کو لمبا حضرت حسین کے لئے کرتے میرے خیال میں تو سجدہ صرف اللہ کے لئے کیا جاتا چاہے چھوٹا ہو یا لمبا
بات کو دوسری طرف نہ لے جائے بلکہ جو ویڈیو میں شیعہ عالم نے کہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہے گے
 
بہرام

مشہور رکن
شمولیت
اگست 09، 2011
پیغامات
1,173
ری ایکشن اسکور
439
پوائنٹ
132
بات کو دوسری طرف نہ لے جائے بلکہ جو ویڈیو میں شیعہ عالم نے کہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہے گے
اس وڈیو کو لگا کر آپ نے بات کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش کی ہے غور فرمائیں
اس لئے مہربانی فرماکر موضوع سے متعلق جو سوال کیا تھا اس کا جواب آپ ہی ارشاد فرمادیں کیونکہ آپ نے اپنے امام اسحاق سلفی صاحب کو جو ٹیگ کیا تھا وہ اب تک یہاں تشریف نہیں لائے ہیں
 
Last edited:

جوش

مشہور رکن
شمولیت
جون 17، 2014
پیغامات
621
ری ایکشن اسکور
319
پوائنٹ
127
بهرام صاحب بهلى ىه ثابت كرىن كس مفسر نى كها هى كه الله حقىقى مددكار ا ور دوسرى مجازى ۔ نىز كس حدىث مىن رسول الله صلى الله علىه و سلم نى فرماىا كه الله حقىقى اور دوسرى مجازى مددكار هىن ۔ مدكوره اىت ابكى مدعا بر دلالت نهىن كرتا
 
Top