؟؟؟؟؟؟بہرام صاحب دراصل عامر یونس کا اسحاق صاحب کو بلانا یہی ہے کہ قرآن کی دلیلوں پہ ایک بندہ اپنی چھوڑ رہا ہے تو اس کا علاج کوئی اس مرض کا ماہر ڈاکٹر ہی کرء گا اور عامر بھائی کو شاید اسحاق بھائی موزوں لگے ہیں
؟؟؟؟؟؟بہرام صاحب دراصل عامر یونس کا اسحاق صاحب کو بلانا یہی ہے کہ قرآن کی دلیلوں پہ ایک بندہ اپنی چھوڑ رہا ہے تو اس کا علاج کوئی اس مرض کا ماہر ڈاکٹر ہی کرء گا اور عامر بھائی کو شاید اسحاق بھائی موزوں لگے ہیں
إِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌپہلے حقیقی مددگار اور مجازی مددگار کی مثال دیکر بتائے کہ حقیقی مددگار کیلئے کس طرح لفظ ادا کریں گے اور مجازی مددگار کیلئے کس طرح لفظ اداکریں گے ۔۔
آپ پہلے اپنے گھر کی تو خبر لیںإِن تَتُوبَا إِلَى اللَّهِ فَقَدْ صَغَتْ قُلُوبُكُمَا ۖ وَإِن تَظَاهَرَا عَلَيْهِ فَإِنَّ اللَّهَ هُوَ مَوْلَاهُ وَجِبْرِيلُ وَصَالِحُ الْمُؤْمِنِينَ ۖ وَالْمَلَائِكَةُ بَعْدَ ذَٰلِكَ ظَهِيرٌ
سورہ التحریم : 4
اس آیت میں لفظ مولاہ حقیقی مدد گا ر یعنی اللہ تعالیٰ کے لئے بھی آیا ہے اور مجازی مدد گار جیسے جبریل علیہ السلام ، صالح مومینن جیسے حضرت علی اور فرشتوں کے لئے بھی آیا ہے
یہی مولاہ احادیث میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے اپنے لئے اور حضرت علی کے لئے فرمایا ہے
من كنتُ مولاهُ فعليٌّ مولاهُ
الراوي : عبدالله بن عباس المحدث : الألباني
المصدر : السلسلة الصحيحة الصفحة أو الرقم: 4/336 خلاصة حكم المحدث : إسناده صحيح على شرط الشيخين
قرآن و حدیث سے معلوم ہوا کہ حقیقی مدد گار کے لفظ مولاهاستعمال کیا جائے اور مجازی مدد گار کے لئے بھی لفظ مولاهاستعمال کیا جائے تو یہ دونوں جائز ہیں باقی اللہ بہتر جانتا ہے
امید ہے قرآن و حدیث کو ماننے کے دعویٰ دار قرآن حدیث کے اس فیصلے کو دل وجان سے قبول فرمالیں گے
بات کو دوسری طرف نہ لے جائے بلکہ جو ویڈیو میں شیعہ عالم نے کہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہے گےیہ مولوی صاحب بھی خوب ہیں کہہ رہے ہیں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے لئے سجدہ کرتے اور اس سجدے کو لمبا حضرت حسین کے لئے کرتے میرے خیال میں تو سجدہ صرف اللہ کے لئے کیا جاتا چاہے چھوٹا ہو یا لمبا
اس وڈیو کو لگا کر آپ نے بات کو دوسری طرف لے جانے کی کوشش کی ہے غور فرمائیںبات کو دوسری طرف نہ لے جائے بلکہ جو ویڈیو میں شیعہ عالم نے کہا ہے اس بارے میں آپ کیا کہے گے