حضرت معاذ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے انکا ہاتھ پکڑا اور فرمایا:اے معاذ، اللہ کی قسم میں تجھ سے محبت کرتا ہوں۔پھر فرمایا اے معاذ میں تجھ کووصیت کرتا ہوں تو ہرنماز کے بعد ان کلمات کا کہنا ترک نہ کرنا۔
"اللھم اعنی علی ذکرک وشکرک وحسن عبادتک"
"اے اللہ تواپنے ذکر،شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے پر میری مدد فرما"
(ابوداؤد)
"اللھم اعنی علی ذکرک وشکرک وحسن عبادتک"
"اے اللہ تواپنے ذکر،شکر اور اچھے طریقے سے اپنی عبادت کرنے پر میری مدد فرما"
(ابوداؤد)