• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

المتجرالرّابح فی ثواب العمل الصالح

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
کتاب کا نام
المتجرالرّابح فی ثواب العمل الصالح

مصنف کا نام
امام ابو محمد شرف الدین عبدالمومن

مترجم
ڈاکٹر عبدالرحمن یوسف

ترتیب وتخریج
ڈاکٹر عبدالملک بن عبداللہ بن دھیش

ناشر
مکتبہ قدوسیہ،لاہور


تبصرہ

ایمان ایقان وعمل کا نام ہے،جس میں نیک اعمال کی ادائیگی کی پر زور تاکید ہے۔اس اعتبار سے کتاب وسنت میں جابجا عبادات و اعمال کے فضائل کا بیان ہے ، جنہیں حیطہ اعمال میں لا کر انسان ایمان میں رسوخ پیدا کر سکتاہے ۔فضائل اعمال کا بیان کتاب وسنت میں منتشر ہے ،جن سے صحیح طور مستفید ہونا مشکل ہے ۔فضائل اعمال سے باآسانی مستفید ہونے اور ان سے بہتر طور بہرہ مند ہونے کی لیے زیر نظر کتاب ترتیب دی گئی ہے۔یہ کتاب فضائل اعمال پر مشتمل بہترین مجوعہ ہے ،جس میں تقریبا قرآن و حدیث میں موجود تقریبا بیشتر فضائل اعمال کا احصا کیا گیا ہے۔(ف۔ر)
اس کتاب المتجرالرابح فی ثواب العمل الصالح جلد1 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
اس کتاب المتجرالرابح فی ثواب العمل الصالح جلد2 کو آن لائن پڑھنے یا ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں
 
Last edited:

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,402
ری ایکشن اسکور
9,991
پوائنٹ
667
فہرست جلد1
علم کا ثواب اور علماء کی فضیلت
اللہ تعالیٰ کی رضا جوئی کے لیے تعلیم وتعلم کا ثواب
کتاب وسنت پر عمل کرنے کا ثواب
طہارت وپاکیزگی
مسواک کرنے کا ثواب
وضو کا خیال رکھنے کا ثواب
جماعت کے ساتھ نماز ادا کرنے کا ثواب
مسجد قبا میں نماز پڑھنے کا ثواب
نماز کےلیے مسجد میں پیدل جانے کا ثواب
گھر میں نفل نماز پڑھنے کا ثواب
جمعہ کا بیان
جمعہ کے دن غسل کا ثواب
دو بچے فوت ہو جانے کا ثواب
حمل گر جانے کا ثواب
تنگ دست کے صدقے کا ثواب
صدقہ فطر کا ثواب
اعتکاف کرنے کا ثواب
حج کا ثواب
مسجد اقصیٰ سے احرام باندھنے کا ثواب
قربانی کا ثواب
جہاد
بحری جنگ کا ثواب
اللہ کی راہ میں زخمی ہونے کا ثواب
کافر کو قتل کرنے کا ثواب
اللہ تعالی کی راہ میں شہید ہونے والے کا ثواب
فہرست جلد2
تلاوت قرآن مجید
سورہ بقرہ تلاوت کرنے کا ثواب
آیت الکرسی تلاوت کرنے کا ثواب
سورہ البقرہ وآل عمران پڑھنے کا ثواب
سورہ یٰسین پڑھنے کا ثواب
سورہ دخان پڑھنے کا ثواب
سورہ ملک پڑھنے کا ثواب
ذکر الہیٰ
اللہ تعالیٰ کا ذکر کرنے کا ثواب
مذکورہ دعادس دفعہ پڑھنے کا ثواب
سوتے وقت کی دعاؤں کا ثواب
دعا کرنے کا ثواب
صلہ رحمی کا ثواب
مریض کی عیادت کا ثواب
سچ بولنے کا ثواب
بیماری اور مرض کا ثواب
خشیت الہیٰ کی وجہ سے رونے کا ثواب
خلوص نیت کا ثواب
جنت کا منظر
 
Top