• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

الہی میں نے تیری نافرمانی کی ہے

ابو عکاشہ

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 30، 2011
پیغامات
412
ری ایکشن اسکور
1,491
پوائنٹ
150
يحيى بن معاذ || إلهي ، كيف أفرح وقد عصيتك ، وكيف لا أفرح وقد عرفتك ، وكيف أدعوك وأنا خاطىء ، وكيف لا أدعوك وأنت كريم.
يحيى بن معاذ رحمہ اللہ کہتے ہیں|| الھی ، میں کیسے خوش ہو سکتا ہوں

کہ میں نے تیری نافرمانی کی ہے

اور میں کیسے خوش نہ ہوں

کہ میں تجھے جانتا ہوں

کیسے تجھے پکاروں

کہ گناہ گار ہوں

اور کیسے تجھے نہ پکاروں کہ تُو

کریم ہے (الكلم الطيب)
۔۔۔
 
Top