Tuesday, 24 Syawal 1433
منگل, 11 ستمبر 2012 06:19
برطانوی عوام کےلیےہمارپیغام یہ ہےکہ وہ جلدازجلدہمارےملک سےنکل جائيں
سوال : آج 07ستمبرکوانگلستان کا شہزادہ برطانوی فوجوں سمیت طالبان کےخلاف لڑنےکی غرض سےصوبہ ہلمندپہنچا،کیاآپ کو اس آمد کی اطلاع ہےاوران کےآمدکےبارےمیں آپ کیاکہتےہیں ؟
جواب : جی ہاں، برطانوی شہزادہ کی آمدکےبارےمیں ہمیں اطلاعات ملی ہیں اوران کاآمدبھی صرف نمائشی ہے۔
سوال : چھ ماہ قبل شہزادہ کی ہلمندآنےکی اطلاع دی گئی تھےاورآج پہنچ گیا،کیاطالبان شہزادہ کومارنےکےلیےکسی قسم کی خاص حکمت عملی کو بروئےکارلائيگی، یا دیگربرطانوی فوجوں کےمانندان پرحملے ہونگے ؟
جواب : ہمارا ہر اقدام سنجیدہ اور محرم منصوبوں پرمتمرکز ہے، میں قبل ازوقت آپ کوتفصیل نہیں بتاسکتا۔
سوال : طالبان شہزادہ کی آمداور خاص کران کےاہداف کوکس طرح سمجھتےہیں، کہ انہوں نے دنیابھرمیں افغانستان اورخاص کرہلمند کو کیوں منتخب کیا۔ اگر طالبان شہزادہ کواپنےحملوں میں ماردیں،تویہ طالبان کےلیے کس قسم کی کامیابی ہوگی اورغیرملکی طالبان کی قوت کو کس نظر سے دیکھ لیں گے ؟
جواب : آپ کومعلوم ہےافغان جنگ اہل مغرب کےلیےمکمل طورپر تھکادینےوالی لڑائی ثابت ہوئی ہے، اسی بنیادپر برطانیہ میں اس ناجائز جنگ کےمتعلق منفی ذہنیت اعلی سطح پرپہنچ چکاہے، نیز یہاں افغانستان میں برطانوی فوجی نہایت سخت ذہنی دباؤ سےدست وگریبان ہیں، اب برطانوی حکومت اورایم،آئی،سکس(M.I.6) چاہتی ہےکہ اس ناجائزاوربےفائدےمشن کواہمیت دیں، تواس طرح کے اقدامات اٹھاتےہیں،تاکہ اپنے عوام کو بتلاسکےکہ دیکھیے،شاہی خاندان بھی اس مشن کاکتنےدلچسپی سےحمایت کرتےہیں اورعوام اس بارےمیں اپنی ناراضگی کوکچھ کم کردیں،ساتھ ساتھ یہاں بھی اپنی فوجیوں کوعارضی مدت کےلیے حوصلہ افزائی اورآکسیجن مہیا کرتی ہے،تاکہ عمومی پرخودکشی شروع نہ کریں اور کوئی دوسرامصیبت ان کےلیے جنم نہ لیں،اسی طرح ہمارےخیال میں افغانستان اور خاص کرہلمندکی طرح کسی جنگی علاقے میں شہزادہ کےاس سفرکےمنصوبوں کی ایک وجہ شایدیہ ہوگی، کہ حالیہ دنوں میں انہی شہزادہ کی نہایت فاحش اومتوحش تصویریں ذرائع ابلاغ میں شائع ہوئیں،جس سے نہ صرف برطانوی شاہی خاندان کی بےعزتی ہوئی،بلکہ برطانوی حکومت اورعوام پربھی برا اثرپڑا۔
برطانوی باشندےجوہرسال لاکھوں پونڈشاہی خاندان کی ذاتی زندگی اورسکیورٹی کےحوالےسےٹیکس اداکرتی ہے،توشاہی خاندان نے اس کےبدلے میں صرف اورصرف انہیں یہی شرمندگی عطاکی، اس بات کی وضاحت بھی ضروری ہےکہ دنیابھرمیں اب اس نوعیت کا شاہی خاندان اورحکومت کی جانب سے ان پرفالتواخراجات ایک عظیم بوجھ تصورکیاجاتاہے،جسےعوام مزیدبرداشت نہیں کرسکتا، اب شہزادہ عوام کوراضی کرنےاوراپنےخاندان کی افتادہ اعتمادکےالزالےکی خاطرخودکوفوجی میدان میں ظاہرکرناچاہتاہے، ہمیں یہ اقدام صرف نمائشی حرکت معلوم ہوتاہے،جس کاکوئی مثبت اورمنتج نتیجہ برآمدنہیں ہوگا، دوسری جانب ہلمندکواس لیےمنتخب کیا،کہ اب برطانوی فوجوں کی اکثریت ہلمندمیں تعینات ہیں،اوروہاں ان کےلیے بڑی اوران کےیقین کےمطابق محفوظ اڈہ اورمرکزموجودہے،تو شہزادہ کےلیے سکیورٹی خدشات اوردوسری جگہ تسلی بخش نہ ہونےکی وجہ سےہلمندکومنتخب کیاگیا، دوسری طرف طالبان نےاپنی طاقت کا مظاہرہ گیارہ برس کے دوران مختلف محاذوں میں دشمن کودیکھادیا، اگردشمن مزید ہماری طاقت وقوت کونہیں مانتا،یہ تو دشمن کی بےعقلی ہے، ہم نےاپنے طاقت کےبارےمیں دشمن کوکافی پیغامات دیےہیں،خاص کربرطانیہ کوہم نےڈیڑھ سو150برس پہلےاپنےقوت کانظارہ کروایا ہے،میرےخیال میں یہ کافی ہےاورشہزادہ کاکوئی خاص فوجی حیثيت بھی نہیں ہے۔
سوال : ایسےوقت میں جب امریکہ سمیت نیٹورکن ممالک افغانستان سےبوریابسترگول کرنےجستجومیں ہے،شہزادہ کی آمدکے ایسے کونسےشرائط ہیں ؟
جواب : شہزادہ کےآمدکامقصداپنےعوام کومزیدغافل کرناہےاورافغانستان میں شکست خوردہ فوجیوں کی کم حوصلہ افزائی کرنی ہے، تاکہ فرارہونےکی تاریخ تک تسلی حاصل کریں، برطانوی جنہوں نے یہاں اپنےہزاروں فوجیوں کی موجودگی میں کچھ نہیں کی، توایک شہزادہ سےکیاکرسکےگی،دوسری بات یہ کہ جس طرح میں نےپہلےکہاکہ اب شہزادہ عوام کوراضی کرنےاوراپنےخاندان کی افتادہ اعتماد کی الزالےکی خاطرخودکوفوجی میدان میں ظاہرکرناچاہتاہے؟۔
سوال : آپ کےخیال میں شہزادہ برطانوی فوجی مرکزسےنکل کرطالبان کےخلاف آپریشن میں حصہ لےگااوریاایسانمائشی آمد ہوگا؟
جواب : نہیں، ہم یقین سے کہہ سکتےہیں کہ شہزادہ کو برطانوی فوجی سےایک قدم باہرجانےکی اجازت نہیں دی جاسکےگی، بلکہ جس طرح پہلےذکرہوا،کہ شہزادہ کاآمدصرف نمائشی حرکت ہے، البتہ ہوسکتاہےکہ ٹی وی سکرین پرنمودارہوتےوقت مرکزکےاندریاکسی اور محفوظ جگہ میں کچھ نمائشی اورمنصوعی حرکات انجام دیگا۔
سوال : آپ کاپیغام برطانیہ اورخاص کرشہزادہ اوران کےخاندان کےلیےکیاہے ؟
جواب : ہماراپیغام برطانوی عوام کےلیےیہ ہےکہ وہ جلدازجلدہمارےملک سےنکل جائيں،ہماری ملت اورعوام کوچھوڑدیں،کہ ان کے اپنے معتقدات اورملی منافع کےمطابق نظام اورملک رائج ہو، افغانی ان پرحملہ کرنےکی غرض ان کےممالک میں نہیں گئے،بلکہ حملہ ہمیشہ بیرونی استکباری قوتوں نے ہم پرکی ہے،ہمیں مقابلےاورمزاحمت کےلیےمجبورکیاہے،جس کےبرےعواقب بھی حملہ آوروں کے نصیب ہوئےہیں،بناء اگربرطانوی عوام چاہتی ہےکہ خود کو مزیداس بےمفہوم اوربےفائدہ جنگ کےبھاری بوجھ سے نجات دیں، تو شہزادوں کوبھیجنےکی جگہ اپنےمعذورفوجیوں کوملک اورگھروں لےجائيں،وہ اخراجات جوشہزادہ کےسفرپرکررہےہیں،اسے غرباء اور ناداروں میں تقسیم کریں۔
سوال : اگرآپ کوشہزادہ کی ہیلی کاپٹرکی اطلاع ملی،توکیاآپ کےپاس ایساجدیداسلحہ ہے،جوہیلی کاپٹرکومارگرائےجانے میں مددگار ثابت ہو ؟
جواب : فوجی محرمات کےبارےمیں میں کچھ کہنانہیں چاہتا۔
سوال : شہزادہ کے آمدسےطالبان کےمورال پرکیااثرپڑيگا ؟
جواب : ہم نےان شہزادوں کی اجدادسےبھی پنجہ آزماکرانہیں شکست دی ہے اوربرطانیہ سمیت 49 ممالک سےبھی دست وگریبان ہیں ، جونہایت جدید ٹیکنالوجی اورعصری اسلحہ سےلیس ہیں، ان تمام کی موجودگی ہمارےمورال پراثراندازنہیں ہوسکتاہے،توایک شہزادہ کیا کچھ کرسکےگا،جوہمارےمورال پراثراندازہو؟
آخرمیں اگرکچھ کہناچاہتےہو،تواسےلکھ سکتےہیں۔
شکریہ، مزیدکچھ کہنےکی ضرورت نہیں رہی،اس بارےمیں تمام ضروری گفتگوہوچکی ہے۔
ذبیح اللہ مجاہدترجمان
امارت اسلامیہ افغانستان
اسلامي امارت افغانستان