• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابراہیم نخعی کی عبد اللہ بن مسعود سے مرسل روایت کا حکم

کفایت اللہ

عام رکن
شمولیت
مارچ 14، 2011
پیغامات
4,998
ری ایکشن اسکور
9,798
پوائنٹ
722
شاملہ پر مکمل اعتماد نہیں کرنا چاہیے
صرف شاملہ ہی نہیں مطبوعہ کتب میں بھی ایسی غلطیاں ہوجاتی ہیں ۔
جس طرح شاملہ کا نسخہ مطبوعہ کتاب کا نقل ہوتا ہے ۔
ایسے ہی مطبوعہ نسخہ بھی قلمی نسخہ کا نقل ہوتا ہے۔
بلکہ اکثر قلمی نسخہ بھی کسی اور قلمی نسخہ کا نقل ہوتا ہے ۔

تو بعض مقامات پر غلطیاں ہرجگہ ہوسکتی ہیں ۔
 
شمولیت
دسمبر 17، 2016
پیغامات
97
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
48
جی بالکل جسطرح التحقیق لابن الجوزی کے قلمی نسخہ میں ہذہ علی صدرہ ہے جبکہ مطبوعہ نسخہ میں ہذہ علی ہذہ علی صدرہ ہوگیا
 
شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
108
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
54
السلام علیکم۔
عبد الله بن مسعود کے اصحاب میں تو کئی افراد مجھول، کئی ضریف کئی کذاب ھیں۔
مثلاً مجھولین میں سے
ابو الأحوص
ابو الواصل
ابو زید
ابو عقرب
قیس بن ثعلبة
ابو عمير
ابو عياض
ابو نضرة بن بقية
إسحاق بن يزيد
إمراة عبد الله بن أبي طلحة
حمزة بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
خشف بن مالك
رزين بن سليمان
 
شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
108
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
54
السلام علیکم۔
عبد الله بن مسعود کے اصحاب میں تو کئی افراد مجھول، کئی ضریف کئی کذاب ھیں۔
مثلاً مجھولین میں سے
ابو الواصل
ابو زید
ابو عقرب
قیس بن ثعلبة
ابو عمير
ابو عياض
ابو نضرة بن بقية
إسحاق بن يزيد
إمراة عبد الله بن أبي طلحة
حمزة بن عبد الله بن عتبة بن مسعود
خشف بن مالك
رزين بن سليمان
سليمان بن جابر
عبد الرحمن بن زيد
عطية بن سفيان بن عبد الله بن ربيعة
عمير
مالك
والد أبي موسى
يونس بن عبيد
ابن معيز
ابو عمار
سارة بنت عبد الله بن مسعود
سليمان بن خيثمة بن سليامن بن حيدرة
عبد الله بن ديلم بن هوشع
عبد الله بن عتبة بن عبد الله بن مسعود
عبد الله بن عمرو بن غيلان بن سلمة
عياش
غياث
زحر بن ربيعة
أبو عوف
أبو طيبة
نافع بن بردة
أم الفيض
أزهر بن الأسود
أبو الفضل
أغر
أبو المليح بن مصعب
قريش
أبو خالد
قيس بن هرم
منصور بن سلمة
يونس بن كثير
إسماعيل بن قيس بن عبد الله بن غنى
أم ناجية
عواد بن نافع
سفيان بن سلمة: انفرد بتوثيقه ابن حبان
يزيد بن قيس بن تمام: انفرد بتوثيقه ابن حبان
.
اور ضعیف کذاب متروک رواہ میں مثلاً
ابو الاحوص: ضعیف
اصبغ بن نباتة: متهم بالكذب
حارث بن عبد الله: متهم بالكذب
صباح بن محمد بن أبي حازم: ضعيف
ثوير بن سعيد بن علاقة: ضعيف
حبة بن جوين بن على: ضعيف
عائذ بن نضلة: متروك
عقبة بن شداد بن أمية: ضعيف
على بن زيد بن عبد الله بن زهير: ضعيف
منذر: ضعيف
ميناء بن أبي ميناء: متروك
هلال بن سويد: ضعيف
إبراهيم بن الأسود: ضعيف
عبد الله بن محمد بن يحيى بن عروة: متروك
محمد بن أحمد بن يزيد بن وركشين: ضعيف
وغیرہ
 
شمولیت
ستمبر 07، 2020
پیغامات
108
ری ایکشن اسکور
11
پوائنٹ
54
وقال البيهقي في الخلافيات (2/ 356)
وروى أبو معشر عن إبراهيم عن ابن مسعود وهذا مرسل، إبراهيم لم يسمع من ابن مسعود، ومرسلات إبراهيم ليست بشيء
وقال الذهبي في الميزان (1/ 75)
استقر الأمر على أن إبراهيم حجة، وأنه إذا أرسل عن ابن مسعود وغيره فليس ذلك بحجة
 
Top