lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
:امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔
(درس ترمذی ج٢ص ٩٨)
یہ بات درست نہیں اللہ تعالی اہل علم حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اس جملے کی ضد کہاں کہاں جاتی ہے ؟!
کیا کوئی اہل علم تقی عثمانی صاحب کی اس بات سے متفق ہے ؟!
تقی عثمانی صاحب کے بقول
امام سفیان ثوری
امام احمد بن حبنل
امام بخآری
اما م مسلم
امام علی بن مدینی
امام نساu
امام ابن مبارک
امام ابن حبان
امام ابواحمد الحاکم الکبیر
امام ابن عدی
امام ابو نعیم اصفہانی
امام ذہبی
ابن عبدالبر
ابن معین
وخلق کثیر
تقی عثمانی صاحب کے نزدیک یہ تمام ائمہ محدثین امام ابوحنیفہ پر جرح کی وجہ سے خؤد مجروح ہو گئے ؟!انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
یہ سب کرشمے اندھی تقلید کے ہیں ورنہ اس طرح کی بات معرض وجود میں نہ آتی جو تقی عثمانی صاحب نے کی ہے