ایک دوسرے دھاگے میں جناب کو کئی صفحات اسکین لگا کر دئے تو جناب نے فرمایا کہ اتنا وقت نہیں کہ سب کا مطالعہ کرتا رہوں۔ آپ کا کام وقت گزارنا ہی ہے شاید۔اسی کی تفصیل کے لیے مقدمہ کا اسکین مانگا ہے۔
مشکل ہے کہ لگائیں۔ آپ لوگوں کا کام صرف تعصب میں اعتراضات کرنا ہے۔ علم سے تو آپ کو واسطہ ہی نہیں شاید۔