• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔ تقی عثمانی صاحب

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
:امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔

(درس ترمذی ج٢ص ٩٨)

1.jpg
2.jpg
یہ بات درست نہیں اللہ تعالی اہل علم حضرات کو سمجھ عطا فرمائے اس جملے کی ضد کہاں کہاں جاتی ہے ؟!
کیا کوئی اہل علم تقی عثمانی صاحب کی اس بات سے متفق ہے ؟!
تقی عثمانی صاحب کے بقول
امام سفیان ثوری
امام احمد بن حبنل
امام بخآری
اما م مسلم
امام علی بن مدینی
امام نساu
امام ابن مبارک
امام ابن حبان
امام ابواحمد الحاکم الکبیر
امام ابن عدی
امام ابو نعیم اصفہانی
امام ذہبی
ابن عبدالبر
ابن معین
وخلق کثیر
تقی عثمانی صاحب کے نزدیک یہ تمام ائمہ محدثین امام ابوحنیفہ پر جرح کی وجہ سے خؤد مجروح ہو گئے ؟!انا للہ وانا الیہ راجعون ۔
یہ سب کرشمے اندھی تقلید کے ہیں ورنہ اس طرح کی بات معرض وجود میں نہ آتی جو تقی عثمانی صاحب نے کی ہے​
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
لکھا ہوا ہے اس کی مفصل تردید مقدمہ میں گزر چکی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
مقدمہ بھی تو لگائیں یہاں تا کہ ہم وہ پہلو بھی دیکھ سکیں۔ آدھی بات لگا کر لوگوں کو ایک رخ دکھانا خیانت نہیں ہے؟؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
لکھا ہوا ہے اس کی مفصل تردید مقدمہ میں گزر چکی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
مقدمہ بھی تو لگائیں یہاں تا کہ ہم وہ پہلو بھی دیکھ سکیں۔ آدھی بات لگا کر لوگوں کو ایک رخ دکھانا خیانت نہیں ہے؟؟؟

تھوڑی سے ہمت کر کے آپ کچھ تاویل کر دیں -
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
لکھا ہوا ہے اس کی مفصل تردید مقدمہ میں گزر چکی ہے جس کا خلاصہ یہ ہے کہ۔۔۔۔
مقدمہ بھی تو لگائیں یہاں تا کہ ہم وہ پہلو بھی دیکھ سکیں۔ آدھی بات لگا کر لوگوں کو ایک رخ دکھانا خیانت نہیں ہے؟؟؟
یہ آدھی بات نہیں ہے۔ تلخیص ہے اور مصنف کے اپنے الفاظ میں ہے۔ اس کی تفصیل جو بھی ہو، نتیجہ یہی رہے گا جو خود مصنف نے خلاصہ میں بیان کر دیا ہے۔ اور جارحین کو مجروح کرنے والی بات سے وہ محدثین مجروح ہو رہے ہیں، جن کا ذکر مضمون میں کر دیا گیا ہے۔
آپ یا تو کان لپیٹ کر چل دیا کریں، ورنہ لکھا کریں تو ادھر ادھر کی فضول و بے معنی بھرتی کرنے کے بجائے اصل اعتراض پر کچھ لکھا کریں۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یہ آدھی بات نہیں ہے۔ تلخیص ہے اور مصنف کے اپنے الفاظ میں ہے۔ اس کی تفصیل جو بھی ہو، نتیجہ یہی رہے گا جو خود مصنف نے خلاصہ میں بیان کر دیا ہے۔ اور جارحین کو مجروح کرنے والی بات سے وہ محدثین مجروح ہو رہے ہیں، جن کا ذکر مضمون میں کر دیا گیا ہے۔
آپ یا تو کان لپیٹ کر چل دیا کریں، ورنہ لکھا کریں تو ادھر ادھر کی فضول و بے معنی بھرتی کرنے کے بجائے اصل اعتراض پر کچھ لکھا کریں۔
واہ مدعی کے دعوی کی تفصیل تو لکھی نہیں ہے۔ خلاصہ پر فیصلہ مانگ رہے ہیں؟؟؟
 
راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
واہ مدعی کے دعوی کی تفصیل تو لکھی نہیں ہے۔ خلاصہ پر فیصلہ مانگ رہے ہیں؟؟؟
تو گویا پہلے جو آدھی بات کا الزام لگا کر خیانت ثابت کرنے کی کوشش کی تھی، وہ آپ کی بات بدلنے کی ایک ٹیکنیک تھی؟
وہ ناکام ہوئی تو اب یہ دوسری۔
سوال یہ ہے کہ مدعی کے دعویٰ پر کوئی الزام تو لگایا نہیں کہ یہ دعویٰ غلط ہے یا صحیح کہ دعویٰ کی تفصیل دیکھنے کی ضرورت محسوس ہو۔ یہاں تو فقط اتنا بتایا گیا ہے کہ اگر یہ دعویٰ بشمول اپنی تمام تفصیل کے اگر درست ہے ، تو اس سے کیسی کیسی شخصیات مجروح ہو ں گی۔ اب ہمیں اتنا تو معلوم ہو ہی چکا ہے کہ قرآن کو پیشاب سے لکھنے کی بات ہو، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر سب و شتم کی بات ہو، تو آپ میں اتنا جگر ا موجود ہے کہ آپ پھر بھی اپنے اکابرین کا دفاع کر لیں، لہٰذا یہ محدثین بے چارے کیا پانی بھرتے ہیں آپ کی ہمت کے سامنے۔ لگا ڈالئے ان پر بھی کوئی تعصب بھرا الزام۔
 
اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
یہاں تو فقط اتنا بتایا گیا ہے کہ اگر یہ دعویٰ بشمول اپنی تمام تفصیل کے اگر درست ہے
اسی کی تفصیل کے لیے مقدمہ کا اسکین مانگا ہے۔
مشکل ہے کہ لگائیں۔ آپ لوگوں کا کام صرف تعصب میں اعتراضات کرنا ہے۔ علم سے تو آپ کو واسطہ ہی نہیں شاید۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,898
پوائنٹ
436
@اشماریہ بھائی
کیا امام بخاری رحم الله امام ابوحنیفہ رحم الله پر جرح کی وجہ سے خؤد مجروح ہو گئے ؟

کیا امام صاحب نائی کے مقلد تھے.jpg

Top