• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ رحمہ اللہ پر طعن در حقیقت خؤد جارح کو مجروح کرتا ہے ۔ تقی عثمانی صاحب

راجا

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 19، 2011
پیغامات
733
ری ایکشن اسکور
2,574
پوائنٹ
211
اسی کی تفصیل کے لیے مقدمہ کا اسکین مانگا ہے۔
مشکل ہے کہ لگائیں۔ آپ لوگوں کا کام صرف تعصب میں اعتراضات کرنا ہے۔ علم سے تو آپ کو واسطہ ہی نہیں شاید۔
ایک دوسرے دھاگے میں جناب کو کئی صفحات اسکین لگا کر دئے تو جناب نے فرمایا کہ اتنا وقت نہیں کہ سب کا مطالعہ کرتا رہوں۔ آپ کا کام وقت گزارنا ہی ہے شاید۔
 

اشماریہ

سینئر رکن
شمولیت
دسمبر 15، 2013
پیغامات
2,684
ری ایکشن اسکور
751
پوائنٹ
290
ایک دوسرے دھاگے میں جناب کو کئی صفحات اسکین لگا کر دئے تو جناب نے فرمایا کہ اتنا وقت نہیں کہ سب کا مطالعہ کرتا رہوں۔ آپ کا کام وقت گزارنا ہی ہے شاید۔
ظاہر ہے الٹے سیدھے صفحات لگائیں گے تو یہی کہوں گا نا۔
آپ یہ لگائیں تو پڑھوں گا ان شاء اللہ۔
 
Top