• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ؟؟!!!

muslim

رکن
شمولیت
ستمبر 29، 2011
پیغامات
467
ری ایکشن اسکور
567
پوائنٹ
86
ان کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام نہیں ہو سکتا۔

یہ آپ کے زہن کی اختراع ہے، میں نے ایسا کہیں نہیں لکھا ہے۔ لگتا ہے آپ دانستہ بات کو غلط سمت میں لے جارہے ہیں۔




مسلم صاحب کے نزدیک نبی کریمﷺ کے بعد کوئی امام موجود نہیں
یہ بھی آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ مین نے ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔ اللہ سے ڈریں اور بہتان نہ لگائیں۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اسکی نظر میں امام ہے۔ اتنی آسان بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آرہی ہے۔



" اللہ نے یہ تو بتا دیا ہے کہ امام ہوں گے، ابراہیم علیہ سلام کی زریت میں اور وہ ظالم نہیں ہوں گے۔ محمد رسول اللہ کے بعد اگر کسی امام کا نام کے ساتھ قراٰن میں زکر ہو تو سورۃ اور آیت کا حوالہ بتائیں۔ بیکار کی بحث سے اجتناب کریں۔
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800

یہ آپ کے زہن کی اختراع ہے، میں نے ایسا کہیں نہیں لکھا ہے۔ لگتا ہے آپ دانستہ بات کو غلط سمت میں لے جارہے ہیں۔






یہ بھی آپ جھوٹ بول رہے ہیں۔ مین نے ایسا کچھ بھی نہیں لکھا ہے۔ اللہ سے ڈریں اور بہتان نہ لگائیں۔ اللہ ہی جانتا ہے کہ کون اسکی نظر میں امام ہے۔ اتنی آسان بات آپ کی سمجھ میں کیوں نہیں آرہی ہے۔



" اللہ نے یہ تو بتا دیا ہے کہ امام ہوں گے، ابراہیم علیہ سلام کی زریت میں اور وہ ظالم نہیں ہوں گے۔ محمد رسول اللہ کے بعد اگر کسی امام کا نام کے ساتھ قراٰن میں زکر ہو تو سورۃ اور آیت کا حوالہ بتائیں۔ بیکار کی بحث سے اجتناب کریں۔


چلیں مسلم صاحب! آپ ہی صحیح ہیں باقی غلط ...
 

رضا میاں

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 11، 2011
پیغامات
1,557
ری ایکشن اسکور
3,581
پوائنٹ
384
کون امام ہے یا نہیں کی بحث سے قطع نظر میں کچھ مندرجہ ذیل حنفی جھوٹ پر بھی روشنی ڈالنا چاہوں گا!

بعض علماء نے بیان کیا ہے کہ امام ابوحنیفہ رضی اللہ عنہ کا ذکر توراۃ میں ہے ، حضرت کعب بن احبار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللہ تعالی نے جو توراۃ حضرت موسٰی علیہ السلام پر نازل فرمائی اس میں*ہمیں* یہ بات ملتی ہے کہ اللہ تعالی نے فرمایا محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں*ایک نور ہوگا جس کی کنیت ابوحنیفہ ہوگی ۔ امام اعظم رضی اللہ عنہ کے لقب سراج الامۃ سے اس کی تائید ہوتی ہے ۔ ( تعارف فقہ و تصوف 225 )
یہودیوں کی توراۃ کے دنیا میں بے شمار نسخے پائے جاتے اور ہر ایک نسخہ پہلے نسخے سے مختلف ہوتا ہے۔ میرا چیلنج یہ ہے کہ دنیا کی کسی بھی توراۃ کے نسخے میں مندجہ بالا آیت اگر مل جائے تو دس ہزار چھوڑو میں دس لاکھ دینے کو تیار ہوں! یہ ایک نہایت ہی گٹھیا اور سفید جھوٹ ہے۔
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
UPER WALI POST KI DALEEL KA LAI YEH LINK OPEN KAREEN ImageShack Album - 4 images



وبه الي النضري ھذا انبأ ابوبكر محمد بن احمد القرطبي انبأ محمد بن علي البلخي انبأ سہل بن خلف بن ورد ان انبأ عمر بن قطن انبأ رقانہ بن ابراھيم عن عبدلکريم ابن مسعر قال سمعت جماعة من اھل العلم يقولون مكتوب في التورة صفة كعب الأحبار و النعمان بن ثابت و مقاتل بن سليمان.
اہل علم کي ايک جماعت کو سنا کہ وہ کہتے تھے کہ تورات ميں کعب الاحبار، نعمان بن ثابت اور مقاتل بن سليمان کي صفات لکھي ہوئي ہيں
صفحہ 16
كتاب: الامام الأعظم ابي حنيفة رضي الله عنه و اكرم
مؤلف: الموفق بن احمد بن محمد بن سعيد المکي خطيب خوارزم
طبعة: مجلس دائرة المعارف حيدرآباد الدكن
 

رانا اویس سلفی

مشہور رکن
شمولیت
نومبر 08، 2011
پیغامات
387
ری ایکشن اسکور
1,609
پوائنٹ
109
asllam o allikum muslim sahab aghar hanfiat ma dam ha to is refrences of rad karoo

حنفی ذریت کے لیے لمحہء فکریہ

سمعت محمود بن غيلان قال سمعت المقري يقول سمعت أبا حنيفة يقول : عامة ما أحدثكم خطاء

امام ترمذی رحمہ فرماتے ہیں کہ میں نے محمود بن غیلان کو سنا وہ کہہ رہے تھے کہ میں نے ابو عبد الرحمن عبد اللہ بن یزید المقری کو سنا انہوں نے فرمایا کہ میں نے ابو حنیفہ کو یہ کہتے سنا کہ " اکثر وہ باتیں جو میں تمہیں بیان کرتا ہوں غلط ہوتی ہیں "

علل الترمذي الكبير ص 388
scan page ka lai link dekeen

دين خالص - الدين الخالص - deenekhalis || میری اکثر باتیں غلط ہوتی ہیں!!! : قول ابو حنیفہ, حنفی ذریت کے لیے لمحہء فکریہ
 

جمشید

مشہور رکن
شمولیت
جون 09، 2011
پیغامات
871
ری ایکشن اسکور
2,332
پوائنٹ
180
asllam o allikum muslim sahab aghar hanfiat ma dam ha to is refrences of rad karoo
اوراگرہم کہیں کہ آپ اورآپ کے ہم مسلکوں میں میں دم ہے تواس ریفرنس کورد کرو
قال عمروبن الحارث مارایت علمااشرف ولااھلااسخف من اھل الحدیث(جامع بیان العلم وفضلہ سندہ صحیح کماقال ابوالاشبال الزہیری)
محترم ابن بشیرصاحب نے بھی صراط الہدیٰ فورم پر کچھ اسی قسم کے اقوال زریں دوہرائے تھے جب ان کو آئینہ دکھایاگیاتووہ خاموش ہوگئے۔
بات کریں ۔علمی انداز میں کریں۔ اس طرح کا عامیانہ انداز ’’رانا‘‘صاحب کو زیب نہیں دیتا۔
ویسے اس موضوع پر کہ امام ابوحنیفہ کا تذکرہ تورات میں ہے صرف اتنی بات کافی ہوتی کہ محققین احناف نے اس کی بذات خود تردید کردی ہے۔
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
قال عمروبن الحارث مارایت علمااشرف ولااھلااسخف من اھل الحدیث(جامع بیان العلم وفضلہ سندہ صحیح کماقال ابوالاشبال الزہیری)
جمشید بھائی ویسے مجھے نہیں پتا کہ اس قول کی سند کیسی ہے ۔ آپ کےحوالے کےمطابق اگر اس کی سند ٹھیک مان لی جائے ۔ تو اس حوالےسے کچھ عرض کر رہا ہوں ۔

آپ کو ایک سے زیادہ مرتبہ دیکھا گیا کہ آپ نے اس قول کا حوالہ دیا ہے ۔ آپ کی اس صنیع میں دو احتمال ہو سکتےہیں :
یا تو قائل یا ناقل کی مراد یہأں رواۃ الحدیث ہیں ۔ اگر آپ کی مراد یہ ہے تو کیا جن لوگوں کا مقام و مرتبہ آپ کے ہاں مسلم ہے ان میں سےکوئی اس زمرے میں نہیں آتا ۔
دونوں میں سے ایک صورت اختیارکریں یا تو کہیں کہ ان میں سے کسی کو کو روایت حدیث کی توفیق ہی نہیں ہوئی ۔
او راگر وہ بھی رواۃ الحدیث میں شامل ہیں تو پھر کیا وہ بھی ( اسخف ) کے تحت آتے ہیں ؟

یا پھر آپ یہاں سے اہل حدیث کو بطور مذہب کے نشانہ بناتے ہیں ۔ تو اس کا مطلب ہے آپ کو تسلیم ہے کہ یہ مذہب عمرو بن الحارث کے زمانہ میں موجود تھا ۔ لہذاآپ لوگوں کا یہ دعوی کرنا کہ یہ چند صدیاں پہلے کی پیدائش ہے اس کی کوئی حقیقت نہیں رہتی ۔
 
Top