• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ ؒکے نزدیک کن امور پر حد نہیں

شمولیت
نومبر 21، 2013
پیغامات
105
ری ایکشن اسکور
35
پوائنٹ
56
۱)چوپائے سے وطی موجب حد نہیں۔ہدایا جلد ششم صفحہ نمبر ۱۸۲
۲)درالحرب اور دارلبغی میں کئے ہوئے زنا کی حد دارالسلام میں جاری نہیں کی جائے گی۔
ہدایا جلد ششم صفحہ نمبر ۱۸۳
۳)سلطان کی طرف سے زنا پر مجبور نے زنا کر لیا تو حد نہیں
ہدایا جلد ششم صفحہ نمبر۱۸۷
۴)امام وقت موجب حد حرکت کا ارتکاب کرے تو حد جاری نہیں ہو گی۔
ہدایا جلد ششم صفحہ نمبر ۱۸۹
۵)بیٹے یا پوتے کی باندی سے وطی موجب حد نہیں۔
ہدایا جلد ششم صفحہ نمبر۱۷۷

تالیف مولانا سید امیر علی ؒ
اضافہ عنوانات:مولانا محمد عظمت اللہ
درالاشاعت اردو بازار ایم اے جناح روڈ کراچی پاکستان۲۲۱۳۷۶۸
 
شمولیت
نومبر 16، 2013
پیغامات
216
ری ایکشن اسکور
61
پوائنٹ
29
نوائے دل صاحب : تو آپ بتائیے کہ اس بارے قرآن اور حدیث کیا بتاتے ہیں ۔ کیونکہ شاہد نذیر کے زیریں لوگو کے مطابق : اہل حدیث کے دو اصول : قال اللہ ، اور قال الرسول
 
Top