ماشاءاللہ
یہ تو اچھی بات ہے، یہی بات ہم اہلحدیث کہتے ہیں تو ہمیں برا بھلا کہا جاتا ہے، دین میں معاملے میں اصل اطاعت نبی اور رسول کی ہوتی ہے، کیونکہ ان پر اللہ کی وحی نازل ہوتی ہے، اور اللہ سے زیادہ کس کی بات سچی ہو سکتی ہے۔
امتی کا بس اتنا ہے کہ اگر صحیح بات کرے تو مان لی جائے غلط بات کرے تو ترک کر دی جائے، اور خاتم الانبیاء صلی اللہ علیہ وسلم کی بات کے آگے کسی امام، پیر، فقیر کی بات کو اہمیت دینا تو اپنے آپ کو جہنم کی طرف لے کر جانا ہے۔