• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا فتویٰ اور وسیلہ

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
اشماریہ بھائی کی مجبوری ہے کہ اپنے آپ کو حنفی بھی کہتے ہیں اور ساتھ ہی حیاتی بھی کہتے ہیں - لکن بیچارے ابھی تک یہ نہیں بتا سکے کہ وہ اپنے آپ کو امام ابو حنیفہ رحم اللہ کی طرف منسوب تو کرتے ہیں لکن عقائد میں ان کو ٹھوکر کیوں مارتے ہیں -

deoband aqaid maian bhi taqleed kertay haian.jpg

اور ابھی تک یہ بھی نہیں بتا سکے کہ
امام ابو حنیفہ رحم للہ حیاتی تھے یا مماتی تھے -
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
یہ المھند کتاب کوئی ہمارے عقائد کی کتاب نہیں ہے بلکہ اس میں تو عبد الشکور ترمذی نے اپنا ایک رسالہ شامل کر دیا ہے۔ جو امام ابوحنیفہؒ کی جو بات لکھی گئی ہے وہی ہمارا موقف ہے الحمد اللہ۔
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ المھند کتاب کوئی ہمارے عقائد کی کتاب نہیں ہے بلکہ اس میں تو عبد الشکور ترمذی نے اپنا ایک رسالہ شامل کر دیا ہے۔ جو امام ابوحنیفہؒ کی جو بات لکھی گئی ہے وہی ہمارا موقف ہے الحمد اللہ۔

کیا احناف یہاں طاہر رمضان بھائی کی بات سے متفق ہیں -
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
اشماریہ

اور ابھی تک یہ بھی نہیں بتا سکے کہ
امام ابو حنیفہ رحم للہ حیاتی تھے یا مماتی تھے -

آپ کی ہی ایک پوسٹ میں پڑھی تھی جس میں امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ علیہ نے مردوں کو خطاب کرنے سے منع فرمایا اس لیئے کے وہ نہیں سنتے ۔ تو کیا آپ کے سوال کا جواب آپکی پوسٹ سے آپ کو نہیں مل گیا ؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ کی ہی ایک پوسٹ میں پڑھی تھی جس میں امام ابوحنفیہ رحمہ اللہ علیہ نے مردوں کو خطاب کرنے سے منع فرمایا اس لیئے کے وہ نہیں سنتے ۔ تو کیا آپ کے سوال کا جواب آپکی پوسٹ سے آپ کو نہیں مل گیا ؟

اس کا مطلب ہے کہ امام ابو حنیفہ رحم للہ مماتی تھے - تو پھر یہ حیاتی والے کہاں سے آ ے
 
شمولیت
دسمبر 25، 2012
پیغامات
77
ری ایکشن اسکور
167
پوائنٹ
55
کیا احناف یہاں طاہر رمضان بھائی کی بات سے متفق ہیں -

آپ المھند کی کتاب کے سرورق پر دیکھ سکتے ہیں کہ "با اضافہ شدہ"۔۔ اگر یہ ہمارے عقائد کی ہی کتاب ہے تو اس میں دینِ اسلام کے سب سے بنیادی عقیدہ ، عقیدہِ توحید کا ذکر کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟؟
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ المھند کی کتاب کے سرورق پر دیکھ سکتے ہیں کہ "با اضافہ شدہ"۔۔ اگر یہ ہمارے عقائد کی ہی کتاب ہے تو اس میں دینِ اسلام کے سب سے بنیادی عقیدہ ، عقیدہِ توحید کا ذکر کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟؟

یہ تو آپ اپنے دیوبندی بھایئوں سے پوچھ سکتے ہیں کہ کیوں نہیں -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
آپ المھند کی کتاب کے سرورق پر دیکھ سکتے ہیں کہ "با اضافہ شدہ"۔۔ اگر یہ ہمارے عقائد کی ہی کتاب ہے تو اس میں دینِ اسلام کے سب سے بنیادی عقیدہ ، عقیدہِ توحید کا ذکر کیوں نہیں شامل کیا گیا ؟؟

طاہر رمضان بھائی یہاں پر یزید حسین بھائی ضرور اس بات کا جواب دے کر ہمارے علم میں اضافہ کریں گے -
 
lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ المھند کتاب کوئی ہمارے عقائد کی کتاب نہیں ہے بلکہ اس میں تو عبد الشکور ترمذی نے اپنا ایک رسالہ شامل کر دیا ہے۔ جو امام ابوحنیفہؒ کی جو بات لکھی گئی ہے وہی ہمارا موقف ہے الحمد اللہ۔

@محمد باقر بھائی کیا کہیں گے آپ -
 
Top