• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام اعظم محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم اور امام ابوحنیفہ

عابدالرحمٰن

سینئر رکن
شمولیت
اکتوبر 18، 2012
پیغامات
1,124
ری ایکشن اسکور
3,234
پوائنٹ
240
السلام علیکم
حرب بن داد بھائی
آپ حضرات کے مان سمان کی وجہ سے ہی میں اس فورم پر باقی ہوں کسی کی دل آذاری قطعی مقصود نہیں ہوتی
مختلف تھریڈس میں اس لیے مشارکت کرتا ہوں اس سے علم میں اضافہ ہوتا ہے سامنے والے کے دلائل سن کر یا پڑھ کر دماغ میں امپرومینٹ ہوتا ہے اگر اشتعال بازی نہ ہو ۔ کسی کے اندر سے کسی بات کو نکلوانا بھی تو ضروری ہے نہیں تو معلوم ہوا مرنے کے ساتھ ساتھ علم بھی دفن ہوگیا ۔ اسی لیے میں جان بوجھ کر مشارکت کرتا ہوں ۔ کیوں کہ مطالعہ کی بوجہ بیماری ہمت نہیں رہی اسی طرح نالج شئیر کر لیتا ہوں یا ہنس ہنسا لیتا ہوں ( ڈانٹ مائنڈ سر با لکل مائنڈ فری رہیں خوش رہیں اور خوشی کو ہی شئیر فرمائیں)
اللہ حافظ!
 

حرب بن شداد

سینئر رکن
شمولیت
مئی 13، 2012
پیغامات
2,149
ری ایکشن اسکور
6,345
پوائنٹ
437
یہاں مخالفین میں جیسے کنعان اور عابدالرحمٰن وغیرہ کیونکہ میں انہیں اس قطار میں شمار نہیں کرتا جو تھرڈ کلاس ،انتہائی ڈھیٹ اور بدزبان مقلدین کی ہے۔
شاہد بھائی!۔۔۔
علم سے مراد ہے آگہی۔۔۔
لیکن اس کا مطلب یہ ہرگر نہیں ہوتا کہ ہم اپنے بھائیوں کا نام لیکر غلطی کی نشاندہی کریں۔۔۔
شاید اسی تھریڈ میں آپ نے کہا تھا کہ شیخ رفیق طاہر سلمہ اللہ مجتہد ہیں۔۔۔
لیکن آپ کو پتہ ہے کہ شیخ رفیق طاہر اجماع کے خلاف بھی ہیں۔۔۔
تو اس طرح اُنکا اجماع کا رد کرنا بھی تو اُن کا اپنا اجتہاد ہی ہوا نا۔۔۔
لیکن پھر بھی آپ نے مروت دکھائی کہ اُن کے ساتھ کیوں؟؟؟۔۔۔
اگر آپ کنعان بھائی، اور عابد عبدالرحمٰن بھائی کانام لکھنے کی بجائے احناف میں کچھ حضرات کہہ کر جملہ مکمل کرتے تو علمی طریقہ سمجھا جاتا۔۔۔
مثال کے طور پر شیخ رفیق طاہر سلمہ اللہ اجماع کا نہیں مانتے تو اب اگر کوئی یہ کہہ کے اہلحدیث اجماع کو نہیں مانتے۔۔۔
اور مثال کوٹ کردیں شیخ صاحبؒ کی تو کیا آپ اُس کو من وعن تسلیم کرلیں گے؟؟؟۔۔۔ قطعی نہیں۔۔۔
کیونکہ جب آپ اُن کا مجتہد ہونا تسلیم کرتے ہیں تو پھر اس کو بھی تسلیم کیجئے۔۔۔ اور اگر اُسے اجتہاد میں غلطی سمجھتے ہیں تو۔۔۔
نصوص سے دلیل پیش کیجئے۔۔۔ ورنہ شیخ رفیق طاہرؒ کے ہر ہر اجتہاد پر لوگ تنقید شروع کردیں گے۔۔۔
مجھے اُمید ہے کہ آپ میری اس تحریر کا مقصد سمجھ رہے ہونگے۔۔۔ اور نہیں سمجھ پارہے تو میری آپ سے درخواست ہے۔۔۔
کہ نام لینے سے اجتناب برتیں۔۔۔ شکریہ۔۔۔
اور میری انتظامیہ سے گذارش ہے۔۔۔
کہ قانون سازی کے ذریعے اس طرح ذاتیات پر بات کرنے سے روکا جائے۔۔۔
اور عقیدے پر بات کی جائے۔۔۔ کیونکہ دین اسلام عقائد کی بات کرتاہے۔۔۔
ماننے والا حرب بن شداد ہو تو مسلمان اور اختلاف کرتے تو کافر۔۔۔
 

شاہد نذیر

سینئر رکن
شمولیت
فروری 17، 2011
پیغامات
2,011
ری ایکشن اسکور
6,264
پوائنٹ
437
جزاک اللہ حرب بن شداد بھائی میں بالکل آپ کی بات سمجھ گیا۔
لیکن میں خود اس بات سے اجتناب کرتا ہوں بلاوجہ کسی کا نام لے کر اس پر تنقید کروں۔ نام لینا کوئی ایسی بھی نامناسب بات نہیں کیونکہ میں نے جو عابدالرحمٰن اور کنعان بھائی کا نام لیا ہے تو تعریف ہی کی ہے۔ میرا خیال ہے تعریف کرتے ہوئے تو نام لیا ہی جاسکتا ہے؟
 
Top