lovelyalltime
سینئر رکن
- شمولیت
- مارچ 28، 2012
- پیغامات
- 3,735
- ری ایکشن اسکور
- 2,899
- پوائنٹ
- 436
میرا مقصد کسی پر تنقید کرنا نہیں - صرف پوچھنا یہ ہے کہ کیا امام بخاری رحم اللہ کا امام ابو حنیفہ رحم اللہ کا رد کرنا صحیح ہے یا نہیں
شاکر بھائی آپ نے شاید لولی بھائی کو ہی کسی جگہ کہا تھا کہ صرف ’’ تذکرہ جات ‘‘ ( ٹیگز ) پر مبنی شراکتیں کرنا درست نہیں ہے ۔
امام ابوحنیفہ کا مبلغ علم!!!مدعت رضاعت کے حوالے سے امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ کے موقف پر نقد و تبصرہ اور دفاع فورم پر تقریبا سال ڈیڑھ سال پہلے کہیں بڑی تفصیل سے ہوچکا ہے ۔
اس میں شرکت کرنے والوں میں شاید شاہد نذیر بھائی بھی تھے ۔