سلطان ملک
رکن
- شمولیت
- اگست 27، 2013
- پیغامات
- 80
- ری ایکشن اسکور
- 13
- پوائنٹ
- 57
امام بہقی رحمۃ اللہ تعالی علیہ کی کتاب حیات انبیاء کا اردو ترجمہ ہوا ہو تو برائے کرم کوئی لنک دے ۔
کیونکہ کتاب بہت چھوٹی ہے اور بریلویوں نے اس کا ترجمہ کیا ہوا ہے لیکن مجھے اس میں کافی ادراج لگا ہے ۔
ہمارے کسی اہل حدیث عالم اس کا ترجمہ کیا ہو تو ضرور بتائیں ۔