لأن الإنسـان ليس بمعصوم من الخطأوسيء الحفظ هو من لم يرجح جانب إصابته على جانب خطئه ( شرح النخبة ص104) ، فلا يقال لمن وقع له الخطأ مرة أو مرتين : إنه سيءُ الحفظ ؛ لأن الإنسـان ليس بمعصوم من الخطأ ( شرح شرح النخبة للملا القاري ص160)
یعنی ایک دو بار بھولنے والے کو ’‘ خراب حافظہ والا ’‘ نہیں کہتے ؛؛؛
اب رہی بات کہ کچھ محدثین کے بقول سیدنا ابن مسعود ایک مسئلہ میں بھول کا شکار ہوئے،،،،۔۔(جس کا مطلب بہرحال ان کی توہین نہیں )
اور ساتھ ہی واضح رہے کہ
یہ تمام اہل حدیث کا اتفاقی قول نہیں؛؛؛؛ جس کی بناء پر ان کو اس کا الزام دیا جائے ،
بلکہ اکثر محدثین سیدنا ابن مسعود کی عدم رفع الیدین کی روایت کو سنداً ضعیف کہتے ہیں ،،یعنی ان تک یہ بات کسی معتبر ذریعہ سے پہنچتی ہی نہیں ،لہذا ان کی بھول کا سوال ہی نہیں
یہ بات حضرت ابن مسعود کے لئے کہی گئی ہے یا امام بیہقی کے لئے ؟؟؟؟
جب آپ امام بیہقی کے قول سے اتفاق نہیں فرماتے تو کیوں ان کی ایک خطاء کے دفاع میں اپنا زور قلم صرف فرمارہے ہیں ؟
حضرت ابن مسعود والی عدم رفع الیدین والی روایت اگر ضعیف ہوتی تو امام بیہقی کو" فقیہ امت " پر سوء حفظ کا الزام لگانے کی کیا ضرورت تھی سیدھا کہہ دیتے کہ یہ روایت ضعیف ہے اس کا مطلب یہ ہے کہ دال میں ضرور کچھ کالا ہے !!!!