ابوعمر السلفی
مبتدی
- شمولیت
- اکتوبر 21، 2013
- پیغامات
- 4
- ری ایکشن اسکور
- 6
- پوائنٹ
- 6
امام شافعی رحمہ اللہ کے نزدیک مرسل کے تقویت کے اسباب میں سے ایک مرسل کو مرسل سے تقویت دینا ہے، جس سے حسن لغیرہ کی حجیت پر استدلال کیا جاتا ہے، ساتھ ہی امام شافعی کے ہاں "اکثر اہل علم" کا کسی مرسل حدیث پر فتوی دینا بھی اس کو تقویت دینے کے اسباب میں سے ہے، جس کو حسن لغیرہ کے قائلین نظر انداز کردیتے ہیں۔ ہم نے اس مضمون میں تفصیل سے واضح کردیا ہے کہ امام شافعی سے مروجہ حسن لغیرہ کا اصول قطعا ثابت نہیں، اور ساتھ ہی مولانا خبیب احمد حفظہ اللہ کے مضمون کا رد بھی اس میں شامل ہے۔ یہ اور اس سلسلہ میں دیگر مضماین محدث العصر شیخ زبیر علی زئی رحمہ اللہ کی زیز نگرانی لکھے گئے تھے تاہم اب اسے نیٹ پر قارئین کے استفادہ کے لئے آپ لوڈ کیا جارہا ہے۔
اٹیچمنٹس
-
780.1 KB مناظر: 747