محمد ارسلان
خاص رکن
- شمولیت
- مارچ 09، 2011
- پیغامات
- 17,859
- ری ایکشن اسکور
- 41,102
- پوائنٹ
- 1,155
السلام علیکم
امام شافعی کے اس قول کا کیا مطلب ہے؟
امام شافعی کے اس قول کا کیا مطلب ہے؟
"میں ایمان لایا اللہ پر،اس پر جو اللہ کی طرف سے آیا،اللہ کی مراد کے مطابق اور ایمان لایا میں اللہ کے رسول پر اور اس پر جو اللہ کے رسول کی طرف سے آیا،رسول اللہ ﷺ کی مراد کے مطابق۔