• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
نام کتاب
امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی
نام مصنف
ابو المکرم بن عبد الجلیل
Title Page --- Imam-Muhammad-Bin-Abdul-Wahab-Ki-Dawat-Dar-Abi-Tayyab.jpg

تبصرہ
شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب کی شخصیت کسی تعارف کی محتاج نہیں ہے۔ آپ ایک متبحر عالم دین ہمیث ۔شروع حکام وجس سے الہ گگلہ ہے۔ نیزاسمیانی رحمہ اللہ کےتحریرکردہ ہی، قرآن و حدیث اور متعدد علوم و فنون میں یگانہ روز گار تھے۔ آپ نے اپنی ذہانت و فطانت اور دینی علوم پر استدراک کے باعث اپنے زمانے کے بڑے بڑے علماء دین کو متاثر کیا اور انہیں اپنا ہم خیال بنایا۔آپ نے قرآن و سنت کی توضیحات کے ساتھ ساتھ شرک و بدعات کے خلاف علمی و عملی دونوں میدانوں میں زبردست جہاد کیا۔شیخ نے اپنی دعوت پر عقائد کی اصلاح پر سب سے زیادہ زور دیا ہے اور اس سلسلے میں کئی کتب تصنیف کی ہیں ۔ زیر نظر کتاب ’’امام محمد بن عبد الوہاب کی دعوت اور علمائے اہل حدیث کی مساعی ‘‘ محترم ابو المکرم عبد الجلیل صاحب کی تصنیف ہے انہوں نے اس کتاب میں شیخ الاسلام محمد بن عبد الوہاب رحمہ اللہ کی اصلاحی دعوت اور جزیرۂ عرب میں کتاب و سنت کی بنیاد پر ایک خالص اسلامی حکومت کے قیام کے لیے شاہ عبد العزیز آل سعود رحمہ اللہ کی مخلصانہ جدوجہد کے تعلق سے برصغیر ہند و پاک کی جماعت اہل حدیث کا موقف بیان کیا ہے۔(م ۔ا)
 

عبد الرشید

رکن ادارہ محدث
شمولیت
مارچ 02، 2011
پیغامات
5,539
ری ایکشن اسکور
9,997
پوائنٹ
667
Top