• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

امام مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر بے جا الزام کا جواب

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
آپ کا مقصد ہی اعتراض کرنا ہے۔ پہلے کچھ اور اعتراض کیے ۔ جب معلوم ہوا کہ وہ اعتراض تو غلط تھے تو اب نئے اعتراض شروع کر دئیے۔ اعتراض برائے تنقید کا کیا جواب دیا جا سکتا ہے؟؟؟
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ ہے درجہ ذیل سوال کا جواب

اس کا مطلب یہ ہے کہ امام فون پر بات کرنے کے لئے ہی نماز کے دوران مقتدیوں کو انتظار کا کہہ کر گیا تھا اگر وہ وضو وہ بے وضو
ہوگیا تھا تو اس کو چاہے تھا کہ مقتدیوں میں کسی کو اپنی جگہ کھڑ ا کرکے جاتا اور وضو کرنے کے بعد وہ پیچھے صف میں اپنی نماز ادا کرتا
یہ آپ کو کس نے فون کیا ہے کہ امام جب نماز چھوڑ کر گیا تو فون سننے کے لیے گیا تھا ؟
 

lovelyalltime

سینئر رکن
شمولیت
مارچ 28، 2012
پیغامات
3,735
ری ایکشن اسکور
2,899
پوائنٹ
436
یہ ہے درجہ ذیل سوال کا جواب

اس کا مطلب یہ ہے کہ امام فون پر بات کرنے کے لئے ہی نماز کے دوران مقتدیوں کو انتظار کا کہہ کر گیا تھا اگر وہ وضو وہ بے وضو
ہوگیا تھا تو اس کو چاہے تھا کہ مقتدیوں میں کسی کو اپنی جگہ کھڑ ا کرکے جاتا اور وضو کرنے کے بعد وہ پیچھے صف میں اپنی نماز ادا کرتا


علی بہرام صاحب آپ نے یہاں پر جواب نہیں دیا -


 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
یہ آپ کو کس نے فون کیا ہے کہ امام جب نماز چھوڑ کر گیا تو فون سننے کے لیے گیا تھا ؟
یہ بات ایسی نے بتائی ہے جس نے آپ سے یہ کہا تھا کہ امام بے وضو ہوگیا تھا !!
مسکراہٹ
 

کنعان

فعال رکن
شمولیت
جون 29، 2011
پیغامات
3,564
ری ایکشن اسکور
4,425
پوائنٹ
521
السلام علیکم

مجھے ارسلان صاحب نے اوپن میسج کے ذریعے ایک لنک بھیجا تھا تو انہیں مثبت طریقہ سے یونس بھائی کے دھاگہ میں جواب پیش کرتے ہیں۔

اسی لئے کہتے ہیں کہ کسی کا تمسخر نہیں اڑانا چاہئے ورنہ دوسرے کی پیار سے سمجھائی ہوئی بات بھی تمسخر لگتی ھے، یہاں اس لنک پاد مار کر نماز ختم کرنا میں شاھج بھائی نے لولی بھائی کو سمجھانے کے لئے کلپ لگایا تھا مگر اس وقت شائد کسی کو کوئی جواب نہیں سوجا اس لئے بات آئی گئی ہو گئی اگر چاہیں بھی تو شاھج بھائی کے اس کلپ پر لگی عبارت سے تمسخر ثابت نہیں کر سکتے، اس کے علاوہ اگر کہیں اور بھی ایسا ہوا ھے تو اس پر کچھ نہیں کہا جا سکتا۔

امام و خطیب مسجدِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم پر تمسخر کا جواب

امام مسجد نبوی شیخ علی بن عبدالرحمن الحذیفی حفظہ اللہ سے پچھلے دنوں نماز کے معاملے میں تھوڑی سی سہو ہوئی، لیکن انہوں نے کسی کی پرواہ کئے بغیر حدیث پر عمل کر کے دکھایا، اس بات کو لے کر اہل شرک و بدعت نے امام صاحب کا مذاق اڑانا شروع کر دیا۔ جس کا جواب محمد عاقل حفظہ اللہ نے دیا ہے
آپ تمام سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کو ضرور دیکھیں اور زیادہ سے زیادہ پھیلائیں۔
پچھلے دنوں نہیں بلکہ چند سالوں پرانا ھے،
مغرب يوم السبت 26 / شوال / 1432هـ
ہفتہ، 24 ستمبر 2011
اب اپریل 2014 جا رہا ھے

فضیلتہ الشیخ علی عبدالرحمن الحزیفی حفظہ اللہ کا دفاع - مسجد نبوی کے امام پر جھوٹا الزام !!!

لنک
یہ معاملہ جہاں ہوا وہیں اس پر جوابدہی بھی ہوئی ہو گی مسئلہ نماز توڑنا نہیں بلکہ مغرب کا وقت تھا اور "انتظروا دقيقة ' ایک منٹ رکو" نماز کا وقت نکل گیا۔

عقیل صاحب جو الشیخ علی عبدالرحمن الحزیفی کے دفاع میں فرما رہے ہیں ان کی باڈی لینگوئیج اور زبان کا ساتھ اور چہرہ کا روکھا پن بھی نوٹ فرما لیں "جب وہ مصلے پر کھڑے ہوئے تو مصلہ پر کھڑے ہو کر انہیں یاد آیا کہ وہ باوضو میں نہیں ہیں۔ لہذا انہوں نے نماز روک دی اور اپنے پیچھے نماز پڑھنے والے مقتدی اس کی پراہ کئے بغیر نماز روک دی کہ پوری دنیا انہیں لائیو ٹیلی کاسٹ کے ذریعے دیکھ رہی ھے۔ لوگ کیا کہیں گے، دیانداری اور ایمانداری کا اتنا اعلی ثبوت دیا کہ جتنا بھی اس پر آپ تبصرہ کریں، جتنا بھی آپ انہیں سراہیں وہ کم ھے"

کیا یہ ایک طرف سے باوضو ہونے پر جھوٹ بولنا اور دوسرا اس حرکت کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے منسوب کرنا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے بھی ایسا ہوا تھا، کیا آپکی نظر میں درست ھے؟ جبکہ معاملہ باوضو نہ ہونا نہیں بلکہ کچھ اور ھے۔

الشیخ علی عبدالرحمن الحزیفی کا دوران نماز موبائل بجا اور 17 سیکنڈ تک ان کے دونوں ہاتھ موبائل میں مصروف رہے، ان کے ہاتھوں میں ان کے موبائل کی سبز لائٹ آسانی سے دیکھی جا سکتی ھےجو موبائل انہوں نے دائیں ہاتھ کی کف میں رکھا ہوا تھا وہ بھی دیکھا جا سکتا ھے۔

آپ میں سے اگر کوئی ٹیکنالوجی میں ماسٹر ہو تو نیچے دئے گئے کلپس کو دیکھے اور ریویو کرے کہ باوضو ہونے پر جھوٹ باندھا گیا ھے موبائل فون کے لئے نماز توڑی گئی تھی خیال رہے کہ یہ کلپس "ملتقى الفيديو الاسلامي" سے لیا گیا ھے ، اور اسی میں موبائل فون کی لائٹ بھی آپکو نظر آ جائے گی۔

یہاں کلک کریں تصویر ملے گی



والسلام
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یہ بات ایسی نے بتائی ہے جس نے آپ سے یہ کہا تھا کہ امام بے وضو ہوگیا تھا !!
مسکراہٹ
پہلے یہ واضح کردیں کہ اس معاملے میں آپ کسی کی تحقیق کی بنیاد پر بات کر رہے ہیں یا اپنی تحقیق کی بنیاد پر ؟
 

علی بہرام

مشہور رکن
شمولیت
ستمبر 18، 2013
پیغامات
1,216
ری ایکشن اسکور
162
پوائنٹ
105
السلام علیکم

مجھے ارسلان صاحب نے اوپن میسج کے ذریعے ایک لنک بھیجا تھا تو انہیں مثبت طریقہ سے یونس بھائی کے دھاگہ میں جواب پیش کرتے ہیں۔
-------

والسلام
اللہ آپ کو جزاء خیر عطاء فرمائے
بہت زبردست
 

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,496
پوائنٹ
964
یعنی اس وڈیو کلیپ کے ذریعہ
اتنی بڑے بڑے نتائج ایک ایسے آدمی کی بات کو بنیاد بنا کر آپ نکال رہے ہیں جس کی بات سے آپ بھی پوری طرح متفق نہیں ۔
 

حسیب

رکن
شمولیت
فروری 04، 2012
پیغامات
116
ری ایکشن اسکور
85
پوائنٹ
75
امام صاحب کے سامنے جو گھڑی لگی ہوئی ہے وہ سوا بارہ کا وقت دکھا رہی ہے جبکہ کہا جا رہا ہے کہ مغرب کی نماز ہے
 
Top